ہرمیلا بینس، ایتھلیٹ (10 اکتوبر،
جس دن میں نے فتح حاصل کی، وزیر اعظم مودی نے ٹویٹر پر مجھے فالو کیا۔ انہوں نے نہ صرف 1500 میٹر مقابلے میں میری فتح کے بارے میں ٹویٹ کیا بلکہ 800 میٹر مقابلے میں میری کامیابی کا جشن بھی منایا۔ اس سے ہمیں ایک منفرد اور بے مثال حوصلہ ملتا ہے۔