ہوساکا شن، جاپان کے بین الاقوامی امور کے نائب وزیر
بھارت اور جاپان خصوصی کلیدی عالمی شراکت دار ہیں۔ اس وقت تک، جاپانی کارپوریشنوں نے بھارت میں سرمایہ کاری جاری رکھی ہوئی ہے۔ وائبرنٹ گجرات گلوبل سمٹ 2024 کا افتتاحی دن معاشی تعاون کو عمیق بنانے کے پیغام سے گونج اٹھا۔