وزیر اعظم مودی ہمارے لیے ترغیب کا ایک زبردست وسیلہ ہیں۔ جب کبھی ہم انہیں بھارت کو فخر کا احساس کراتا ہوا دیکھتے ہیں، تو ہمارے اندر بھی ایسا کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ ان کے جیسی صلاحیت کا حامل قائد کا ہونا واقعی ناقابل یقین ہے۔ یہ بھارت کے لیے بلاشبہ صحیح وقت ہے۔