یوروپی کونسل کے صدر ، چارلس مائیکل
ہندوستان کے عام انتخابات میں آپ کے نتائج کے لیے مبارک ہو @narendramodion ۔ یورپی یونین ہندوستان کے ساتھ ہماری اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے لیے پرجوش ہے۔ ہمارے براعظموں کو سب سے اہم عالمی چنوتیوں : موسمیاتی تبدیلی، امن اور سلامتی، اور غربت کے خلاف جنگ کے لیے تعاون کرنا چاہیے ۔