یوگیش چندر دیویشور
آپ کے یو م پیدا ئش پر میں آپ کو اپنی جا نب سے گرم جو شانہ مبارکباد پیش کر نا چا ہوں گا۔ خدا کر ے آپ طویل عمر ، اچھی صحت اور تمام تر کا میابیوں سے ہمکنار ہوں۔ میں آپ کی بصیرت ، خیالات کی شفا فیت اور عمل سے بہت متاثر ہوا ہوں جس کا مظاہرہ آپ نے با مقصد طریقہ سے پو رے جو ش و جزبہ سے حکمرانی میں کیا ہے۔ آپ نے بھا رت کی چند از حد زبردست چنوتیوں کو حل کر نے کے لئے دور اندیشی اور دا نشمندی کا ثبوت دیا ہے۔ آپ کی بے پنا ہ توانا ئی، نا قابل تسخیر جذبہ، ذاتی دیا نتداری اور عہد بستگی اور آپ کی جرات جس سے آپ ہمیشہ سر فہرست رہ کر قائدانہ کردار ادا کر تے ہیں، سبھی کے لئے ترغیب کا وسیلہ ہے۔ آپ نے کثیر جہتی اقدامات کا جو طریقہ اپنا یا ہے، اس نے بھا رتی صنعت کا ری میں جو ش بھر دیا ہے اور اس میں نئی امیدیں جا گی ہیں۔ ایسی امید پیدا ہو ئی ہے کہ بھا رت کی ایک ارب سے زائد آبادی کی فلا ح و بہبود کے لئے بھا رتی معیشت میں بے مثال تبدیلیاں واقع ہوں گی۔ ہما ری نیک خواہشات ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔ از حد احترام کے ساتھ ، وائی ایس دیویشور، چیئر مین آئی ٹی سی لمٹیڈ