اصل مواد کو دیکھیں
A
-
A
A
+
A
A
Search
Search
زبان
Choose a language
English
Hindi
Urdu
Tamil
Marathi
Bengali
Malayalam
Gujarati
Telugu
Kannada
Odia
Punjabi
Assamese
Manipuri
فہرست
ہوم
خبریں
مختصر تازہ خبریں
میڈیاکے ذریعے احاطہ
من کی بات
وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کی جانب سے پیغام
شفافیت کی جستجو
اطلاعات حاصل کرنے کا حق (آر ٹی آئی)
افسروں کی فہرست (پی ایم او)
وزیراعظم کے انٹرویو
وزیراعظم کا فنڈ
وزیراعظم کا قومی راحت فنڈ
قومی دفاعی فنڈ
پی ایم کیئرس فنڈ کے بارے میں
وزیراعظم کے دورے
بین الاقوامی دورے
گھریلو دورے
اپنے وزیراعظم کو جانئے
ہمارے وزیراعظم
سابق وزراء اعظم
حکمرانی کا ٹریک ریکارڈ
ایک سال
دو سال
تین سال
چار سال
میڈیا لائبریری
فوٹو گیلری
براہ راست ؍ ویڈیو ملاحظہ کریں
وزیراعظم کی تقاریر
وزیراعظم کی تقاریر (ویڈیوز)
انفوگرافکس اینڈ کوٹس
جید ہستیاں
محفوظ شدہ دستاویزات
تازہ ترین سوشل میڈیا عناصر
وزیراعظم کے ساتھ گفتگو کریں
رپورٹیں
ای۔ بکس
وزراء کی مرکزی کونسل کے قلمدان ہائے وزارت
پی ایم او کا موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
مینو بند کریں
HOME
پی ایم انڈیا
وزیر اعظم مغربی بنگال میں (25 مئی، 2018)
وزیر اعظم نریندر مودی 25 مئی 2018 کو، مغربی بنگال پہنچنے پر۔
وزیر اعظم نریندر مودی کا 25 مئی 2018 کو، مغربی بنگال میں پہنچنے پر مغربی بنگال کے گورنر کیشری ناتھ ترپاٹھی اور بھاری صنعت اور پبلک انٹرپرائزیز کے وزیر مملکت بابل سوپریو نے استقبال کیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی کا 25 مئی 2018 کو، مغربی بنگال میں شانتی نکیتن پہنچنے پر مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ محترمہ ممتا بنرجی نے استقبال کیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی 25 مئی 2018 کو، مغربی بنگال میں شانتی نکیتن میں بنگلہ دیش کی وزیر اعظم محترمہ شیخ حسینہ کی آمد پر ان کا استقبال کرتے ہوئے۔
وزیر اعظم نریندر مودی 25 مئی 2018 کو، مغربی بنگال میں شانتی نکیتن میں بنگلہ دیش کی وزیر اعظم محترمہ شیخ حسینہ کے ساتھ۔ تصویر میں مغربی بنگال کی وزیر اعلی محترمہ ممتا بنرجی کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی 25 مئی 2018 کو، مغربی بنگال میں شانتی نکیتن میں بنگلہ دیش کی وزیر اعظم محترمہ شیخ حسینہ کے ساتھ۔
وزیر اعظم نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم محترمہ شیخ حسینہ 25 مئی 2018 کو، مغربی بنگال میں شانتی نکیتن میں وشو بھارتی یونیورسٹی کے جلسہ تقسیم اسناد میں۔ تصویر میں مغربی بنگال کے گورنر جناب کیشری ناتھ ترپاٹھی، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ محترمہ ممتا بنرجی اور دیگر معززین کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

The Prime Minister, Shri Narendra Modi addressing at the Convocation of Visva-Bharati University, at Santi Niketan, in West Bengal on May 25, 2018.
وزیر اعظم نریندر مودی 25 مئی 2018 کو، مغربی بنگال میں شانتی نکیتن میں وشو بھارتی یونیورسٹی کے جلسہ تقسیم اسناد میں خطاب کرتے ہوئے۔ تصویر میں بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ محترمہ شیخ حسینہ، مغربی بنگال کے گورنر جناب کیشری ناتھ ترپاٹھی اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ محترمہ ممتا بنرجی کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم محترمہ شیخ حسینہ 25 مئی 2018 کو، مغربی بنگال میں شانتی نکیشن میں وزیٹرز بک پر دستخط کرتے ہوئے۔ تصویر میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم محترمہ شیخ حسینہ نے 25 مئی 2018 کو، مغربی بنگال میں شانتی نکیتن میں بنگلہ دیش بھون کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔ تصویر میں مغربی بنگال کے گورنر جناب کیشری ناتھ ترپاٹھی اور دیگر معززین کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم محترمہ شیخ حسینہ نے 25 مئی 2018 کو، مغربی بنگال میں شانتی نکیتن میں بنگلہ دیش بھون کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم محترمہ شیخ حسینہ نے 25 مئی 2018 کو، مغربی بنگال میں شانتی نکیتن میں بنگلہ دیش بھون کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔ تصویر میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ محترمہ ممتا بنرجی کو دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم محترمہ شیخ حسینہ نے 25 مئی 2018 کو، مغربی بنگال میں شانتی نکیتن میں بنگلہ دیش بھون کے افتتاح کے دوران۔
وزیر اعظم نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم محترمہ شیخ حسینہ نے 25 مئی 2018 کو، مغربی بنگال میں شانتی نکیتن میں بنگلہ دیش بھون کے افتتاح کے دوران۔ تصویر مغربی بنگال کے گورنر جناب کیشری ناتھ ترپاٹھی اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ محترمہ ممتا بنرجی اور دیگر معززین کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم محترمہ شیخ حسینہ نے 25 مئی 2018 کو، مغربی بنگال میں شانتی نکیتن میں بنگلہ دیش بھون کے افتتاح کے بعد حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے۔
وزیر اعظم نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم محترمہ شیخ حسینہ نے 25 مئی 2018 کو، مغربی بنگال میں شانتی نکیتن میں بنگلہ دیش بھون کے افتتاح کے بعد حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے۔