پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مختصر تازہ خبریں

حکمرانی کا ٹریک ریکارڈ

ہمارا اصول ہونا چاہئے: ’بیٹا بیٹی، ایک سمان‘ ’’آئیے ہم بچی کی پیدائش کا جشن منائیں، ہمیں اپنی بیٹیوں پر بھی یکساں فخر ہونا چاہئے۔ میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ بیٹی پیدا ہونے پر اس موقع کو بطور جشن منانے کیلئے پانچ پودے لگائیں۔‘‘ وزیراعظم نریندر مودی اپنے ذریعے گود لیے گئے گاؤں جئے پور میں شہریوں سے خطاب کے دوران۔ بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ (بی۔ بی۔ بی۔ پی) کا آغاز وزیراعظم کے ذریعے ۲۲؍ جنوری ۲۰۱۵ کو پانی پت، ہریانہ میں کیا گیا تھا۔ بی۔ بی۔ بی۔ پی گھٹتے ہوئے بچوں کے صنفی تناسب اور ایک عرصۂ ...

مزید دیکھیں

وزیراعظم کا پروفائل

جناب نریندر مودی کو 30 مئی 2019 کو بھارت کے وزیر اعظم کے طور پر عہدے کا حلف دلایا گیا ۔ یہ اس عہدے پر ان کی دوسری مدت کار تھی۔ آزادی کے بعد پیدا ہوئے پہلے وزیر اعظم ، جناب مودی اس سے قبل 2014 سے 2019 کے درمیان بھارت کے وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دے چکے تھے۔ انہیں گجرات کے سب سے طویل عرصے تک وزیر اعلیٰ رہنے کا امتیاز بھی حاصل ہے اور ان کی مدت کار اکتوبر 2001 سے مئی 2014 تک محیط ہے۔ 2014 میں اور 2019 کے پارلیمانی انتخابات میں ...

مزید دیکھیں

وزیراعظم سے تبادلۂ خیال