اصل مواد کو دیکھیں
A
-
A
A
+
A
A
Search
Search
زبان
Choose a language
English
Hindi
Urdu
Tamil
Marathi
Bengali
Malayalam
Gujarati
Telugu
Kannada
Odia
Punjabi
Assamese
Manipuri
فہرست
ہوم
خبریں
مختصر تازہ خبریں
میڈیاکے ذریعے احاطہ
من کی بات
وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کی جانب سے پیغام
شفافیت کی جستجو
اطلاعات حاصل کرنے کا حق (آر ٹی آئی)
افسروں کی فہرست (پی ایم او)
وزیراعظم کے انٹرویو
وزیراعظم کا فنڈ
وزیراعظم کا قومی راحت فنڈ
قومی دفاعی فنڈ
پی ایم کیئرس فنڈ کے بارے میں
وزیراعظم کے دورے
بین الاقوامی دورے
گھریلو دورے
اپنے وزیراعظم کو جانئے
ہمارے وزیراعظم
سابق وزراء اعظم
حکمرانی کا ٹریک ریکارڈ
ایک سال
دو سال
تین سال
چار سال
میڈیا لائبریری
فوٹو گیلری
براہ راست ؍ ویڈیو ملاحظہ کریں
وزیراعظم کی تقاریر
وزیراعظم کی تقاریر (ویڈیوز)
انفوگرافکس اینڈ کوٹس
جید ہستیاں
محفوظ شدہ دستاویزات
تازہ ترین سوشل میڈیا عناصر
وزیراعظم کے ساتھ گفتگو کریں
رپورٹیں
ای۔ بکس
وزراء کی مرکزی کونسل کے قلمدان ہائے وزارت
پی ایم او کا موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
مینو بند کریں
HOME
پی ایم انڈیا
وزیر اعظم اڈیشہ میں (22 ستمبر، 2018)
وزیر اعظم جنا ب نریندر مودی، 22 ستمبر 2018 کو، اڈیشہ میں، بھوبھنیشور میں آمد پر
وزیر اعظم جنا ب نریندر مودی کا، 22 ستمبر 2018 کو، اڈیشہ، بھوبھنیشور میں ان کی آمد پر استقبال کرتے ہوئے قبائلی امور کے مرکزی وزیر جناب جوال اورم اور پیٹرولیم اور قدرتی گیس اور ہنرمندی کی ترقی اور صنعتکاری کے مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 22 ستمبر 2018 کو، اڈیشہ میں تالچر فرٹیلائزر پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں۔ قبائلی امور کے مرکزی جوال اورام، پیٹرولیم اور قدرتی گیس اور ہنرمندی کی ترقی اور صنعتکاری کے مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان اور اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ جناب نوین پٹنائک کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 22 ستمبر 2018 کو، اڈیشہ میں تالچر فرٹیلائزر پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے۔ اڈیشہ کے گورنر جناب گنیشی لال، قبائلی امور کے مرکزی جوال اورام، پیٹرولیم اور قدرتی گیس اور ہنرمندی کی ترقی اور صنعتکاری کے مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان اور اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ جناب نوین پٹنائک اور دیگر معززین کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 22 ستمبر 2018 کو، اڈیشہ میں تالچر فرٹیلائزر پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے۔ پیٹرولیم اور قدرتی گیس اور ہنرمندی کی ترقی اور صنعتکاری کے مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان اور اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ جناب نوین پٹنائک کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 22 ستمبر 2018 کو، اڈیشہ میں جھارسوگڈا ہوائی اڈے کا افتتاح کرتے ہوئے۔ اڈیشہ کے گورنر جناب گنیشی لال، کامرس اور صنعت اور شہری ہوا بازی کے مرکزی وزیر جناب سریش پربھاکر پربھو اور اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ جناب نوین پٹنائک کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 22 ستمبر 2018 کو، اڈیشہ میں جھارسوگڈا ہوائی اڈے کا افتتاح کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 22 ستمبر 2018 کو، اڈیشہ میں جھارسوگڈا ہوائی اڈے کے افتتاح کے موقع پر۔ کامرس اور صنعت اور شہری ہوا بازی کے مرکزی وزیر جناب سریش پربھاکر پربھو کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔