صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند، نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو، وزیراعظم جناب نریندر مودی اور دفاع کے مرکزی وزیر کے ساتھ وزراء کی مرکزی کونسل کے لئے راشٹرپتی بھون، نئی دہلی میں اُن کی جانب سے دی گئی ایک اعلٰی سطح کی چائے پارٹی میں (07 اگست 2021)