اصل مواد کو دیکھیں
A
-
A
A
+
A
A
Search
Search
زبان
Choose a language
English
Hindi
Urdu
Tamil
Marathi
Bengali
Malayalam
Gujarati
Telugu
Kannada
Odia
Punjabi
Assamese
Manipuri
فہرست
ہوم
خبریں
مختصر تازہ خبریں
میڈیاکے ذریعے احاطہ
من کی بات
وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کی جانب سے پیغام
شفافیت کی جستجو
اطلاعات حاصل کرنے کا حق (آر ٹی آئی)
افسروں کی فہرست (پی ایم او)
وزیراعظم کے انٹرویو
وزیراعظم کا فنڈ
وزیراعظم کا قومی راحت فنڈ
قومی دفاعی فنڈ
پی ایم کیئرس فنڈ کے بارے میں
وزیراعظم کے دورے
بین الاقوامی دورے
گھریلو دورے
اپنے وزیراعظم کو جانئے
ہمارے وزیراعظم
سابق وزراء اعظم
حکمرانی کا ٹریک ریکارڈ
ایک سال
دو سال
تین سال
چار سال
میڈیا لائبریری
فوٹو گیلری
براہ راست ؍ ویڈیو ملاحظہ کریں
وزیراعظم کی تقاریر
وزیراعظم کی تقاریر (ویڈیوز)
انفوگرافکس اینڈ کوٹس
جید ہستیاں
محفوظ شدہ دستاویزات
تازہ ترین سوشل میڈیا عناصر
وزیراعظم کے ساتھ گفتگو کریں
رپورٹیں
ای۔ بکس
وزراء کی مرکزی کونسل کے قلمدان ہائے وزارت
پی ایم او کا موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
مینو بند کریں
HOME
پی ایم انڈیا
وزیراعظم آگرہ، اترپردیش میں (9 جنوری 2019)
اترپردیش کے وزیراعلی جناب یوگی آدتیہ ناتھ اور دیگر معززین 9 جنوری 2019 کو اترپردیش کے شہر آگرہ میں وزیراعظم جناب نریندر مودی کی آمد پر ان کا خیر مقدم کرتے ہوئے۔
خزانہ اور کارپوریٹ امور کے مرکزی وزیر جناب ارون جیٹلی 9 جنوری 2019 کو نئی دہلی کے نارتھ بلاک میں ای-وہیکل اور چارچنگ اسٹیشن کا افتتاح کرتے ہوئے۔ وزیر مملکت (آزادانہ چارج) برائے بجلی اور نئی نیز قابل تجدید توانائی جناب راج کمار سنگھ ، اقتصادی امور کے محکمہ کے سکریٹری ایس سی گرگ اور بجلی کے محکمہ کے سکریٹری جناب اجے کمار بھلا کو بھی دیکھا جاسکتاہے۔
خزانہ اور کارپوریٹ امور کے مرکزی وزیر جناب ارون جیٹلی 9 جنوری 2019 کو نئی دہلی کے نارتھ بلاک میں ای-وہیکل اور چارچنگ اسٹیشن کے افتتاح کے موقع پر ای وہیکل کی چابی اقتصادی امور کے محکمہ کے سکریٹری ایس سی گرگ کے حوالے کرتے ہوئے۔ وزیر مملکت (آزادانہ چارج) برائے بجلی اور نئی نیز قابل تجدید توانائی جناب راج کمار سنگھ ، محکمہ اخراجات کے سکریٹری جناب اجے نارائن جھا ، بجلی کے محکمہ کے سکریٹری جناب اجے کمار بھلا اور دیگر معززین کو بھی دیکھا جاسکتاہے۔