اصل مواد کو دیکھیں
A
-
A
A
+
A
A
Search
Search
زبان
Choose a language
English
Hindi
Urdu
Tamil
Marathi
Bengali
Malayalam
Gujarati
Telugu
Kannada
Odia
Punjabi
Assamese
Manipuri
فہرست
ہوم
خبریں
مختصر تازہ خبریں
میڈیاکے ذریعے احاطہ
من کی بات
وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کی جانب سے پیغام
شفافیت کی جستجو
اطلاعات حاصل کرنے کا حق (آر ٹی آئی)
افسروں کی فہرست (پی ایم او)
وزیراعظم کے انٹرویو
وزیراعظم کا فنڈ
وزیراعظم کا قومی راحت فنڈ
قومی دفاعی فنڈ
پی ایم کیئرس فنڈ کے بارے میں
وزیراعظم کے دورے
بین الاقوامی دورے
گھریلو دورے
اپنے وزیراعظم کو جانئے
ہمارے وزیراعظم
سابق وزراء اعظم
حکمرانی کا ٹریک ریکارڈ
ایک سال
دو سال
تین سال
چار سال
میڈیا لائبریری
فوٹو گیلری
براہ راست ؍ ویڈیو ملاحظہ کریں
وزیراعظم کی تقاریر
وزیراعظم کی تقاریر (ویڈیوز)
انفوگرافکس اینڈ کوٹس
جید ہستیاں
محفوظ شدہ دستاویزات
تازہ ترین سوشل میڈیا عناصر
وزیراعظم کے ساتھ گفتگو کریں
رپورٹیں
ای۔ بکس
وزراء کی مرکزی کونسل کے قلمدان ہائے وزارت
پی ایم او کا موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
مینو بند کریں
HOME
پی ایم انڈیا
وزیراعظم گریٹر نوئیڈا، اترپردیش میں (09 مارچ، 2019)
وزیر اعظم جناب نریندر مودی، 9 مارچ 2019 کو اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں، پنڈت دین دیال اپادھیائے انسٹی ٹیوٹ آف آرکیالوجی کے افتتاح کے موقع پر، انسٹی ٹیوٹ کے کیمپس میں، پنڈت دین دیال اپادھیائے کے مجسّمے کی نقاب کشائی کرتے ہوئے۔
The Prime Minister, Shri Narendra Modi paying floral tributes at the statue of Pandit Deendayal Upadhyaya, during the inauguration of the Pandit Deendayal Upadhyaya Institute of Archaeology, at the campus, at Greater Noida, Uttar Pradesh on March 09, 2019.
وزیر اعظم جناب نریندر مودی، 9 مارچ 2019 کو اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں، پنڈت دین دیال اپادھیائے انسٹی ٹیوٹ آف آرکیالوجی میں ایک نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے۔ اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، وزیر مملکت برائے ثقافت (آزادانہ چارج) اور ماحولیات، جنگلات و تبدیلی ماحولیات، ڈاکٹر مہیش شرما اور دیگر سرکردہ شخصیات کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی، 9 مارچ 2019 کو اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں، پنڈت دین دیال اپادھیائے انسٹی ٹیوٹ آف آرکیالوجی میں ایک نمائش دیکھتے ہوئے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی، 9 مارچ 2019 کو اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں، پنڈت دین دیال اپادھیائے انسٹی ٹیوٹ آف آرکیالوجی میں ایک نمائش دیکھتے ہوئے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی، 9 مارچ 2019 کو اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں، پنڈت دین دیال اپادھیائے انسٹی ٹیوٹ آف آرکیالوجی میں ایک نمائش دیکھتے ہوئے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی، 9 مارچ 2019 کو اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں، میٹرو کے نوئیڈا سٹی سینٹر – نوئیڈا الیکٹرانک سٹی سیکشن کی گاڑی کو جھنڈی دکھاکر روانہ کرتے ہوئے۔ اس موقع پر تصویر میں وزیر مملکت برائے ثقافت (آزادانہ چارج) اور ماحولیات، جنگلات و تبدیلی ماحولیات، ڈاکٹر مہیش شرما کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی، 9 مارچ 2019 کو اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں، میٹرو کے نوئیڈا سٹی سینٹر – نوئیڈا الیکٹرانک سٹی سیکشن کی گاڑی کو جھنڈی دکھاکر روانہ کرتے ہوئے۔ اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کے وزیر یوگی آدتیہ ناتھ اور وزیر مملکت برائے ثقافت (آزادانہ چارج) اور ماحولیات، جنگلات و تبدیلی ماحولیات، ڈاکٹر مہیش شرما کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی، 9 مارچ 2019 کو اترپردیش کے نوئیڈا میں، ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی، 9 مارچ 2019 کو اترپردیش کے نوئیڈا میں، ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے۔