اصل مواد کو دیکھیں
A
-
A
A
+
A
A
Search
Search
زبان
Choose a language
English
Hindi
Urdu
Tamil
Marathi
Bengali
Malayalam
Gujarati
Telugu
Kannada
Odia
Punjabi
Assamese
Manipuri
فہرست
ہوم
خبریں
مختصر تازہ خبریں
میڈیاکے ذریعے احاطہ
من کی بات
وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کی جانب سے پیغام
شفافیت کی جستجو
اطلاعات حاصل کرنے کا حق (آر ٹی آئی)
افسروں کی فہرست (پی ایم او)
وزیراعظم کے انٹرویو
وزیراعظم کا فنڈ
وزیراعظم کا قومی راحت فنڈ
قومی دفاعی فنڈ
پی ایم کیئرس فنڈ کے بارے میں
وزیراعظم کے دورے
بین الاقوامی دورے
گھریلو دورے
اپنے وزیراعظم کو جانئے
ہمارے وزیراعظم
سابق وزراء اعظم
حکمرانی کا ٹریک ریکارڈ
ایک سال
دو سال
تین سال
چار سال
میڈیا لائبریری
فوٹو گیلری
براہ راست ؍ ویڈیو ملاحظہ کریں
وزیراعظم کی تقاریر
وزیراعظم کی تقاریر (ویڈیوز)
انفوگرافکس اینڈ کوٹس
جید ہستیاں
محفوظ شدہ دستاویزات
تازہ ترین سوشل میڈیا عناصر
وزیراعظم کے ساتھ گفتگو کریں
رپورٹیں
ای۔ بکس
وزراء کی مرکزی کونسل کے قلمدان ہائے وزارت
پی ایم او کا موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
مینو بند کریں
HOME
پی ایم انڈیا
وزیر اعظم اترپردیش میں (16 دسمبر 2018)
وزیراعظم جناب نریندر مودی کا، 16 دسمبر 2018 کو اترپردیش کے رائے بریلی پہنچنے پر اترپردیش کے گورنر جناب رام نائک، اترپردیش کے وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ اور دیگر معززین ان کا خیرمقدم کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 دسمبر 2018 کو اترپردیش کے رائے بریلی میں ماڈرن کوچ فیکٹری کا معائنہ کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 دسمبر 2018 کو اترپردیش کے رائے بریلی میں ماڈرن کوچ فیکٹری کا معائنہ کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 دسمبر 2018 کو اترپردیش کے رائے بریلی میں 900 ویں کوچ اور ماڈرن کوچ فیکٹری کے ہم سفر ریک کو جھنڈی دکھاکر روانہ کرتے ہوئے۔ اترپردیش کے گورنر جناب رام نائک، ریلوے اور کوئلہ کے وزیر جناب پیوش گوئل اور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 دسمبر 2018 کو اترپردیش کے رائے بریلی میں ترقیات کے مختلف پروجیکٹوں کے سنگ بنیاد رکھتے ہوئے۔ اترپردیش کے گورنر جناب رام نائک، ریلوے اور کوئلہ کے وزیر جناب پیوش گوئل اور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 دسمبر 2018 کو اترپردیش کے رائے بریلی میں حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 دسمبر 2018 کو اترپردیش کے پریاگ راج کنبھ میلے کے لیے جدید ترین کمانڈ اورکنٹرول مرکز کا افتتاح کرتے ہوئے۔ اس موقع پر اترپردیش کے گورنر جناب رام نائک اور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 دسمبر 2018 کو اترپردیش کے پریاگ راج کنبھ میلے کے لیے جدید ترین کمانڈ اورکنٹرول مرکز کے افتتاح کے موقع پر۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 دسمبر 2018 کو اترپردیش کے پریاگ راج میں گنگا پوجا کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 دسمبر 2018 کو اترپردیش کے پریاگ راج میں گنگا پوجا کرتے ہوئے۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 دسمبر 2018 کو اترپردیش کے پریاگ راج میں گنگا پوجا کرتے ہوئے۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 دسمبر 2018 کو اترپردیش کے پریاگ راج میں اکشے وٹ کا دورہ کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 دسمبر 2018 کو اترپردیش کے پریاگ راج میں اکشے وٹ کا دورہ کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 دسمبر 2018 کو اترپردیش کے پریاگ راج میں اکشے وٹ کا دورہ کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 دسمبر 2018 کو اترپردیش کے پریاگ راج میں ترقیات کے مختلف منصوبوں کا افتتاح کرتے ہوئے۔ اترپردیش کے گورنر جناب رام نائک اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 دسمبر 2018 کو اترپردیش کے پریاگ راج میں حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 دسمبر 2018 کو اترپردیش کے پریاگ راج میں بمرولی میں نئے ائیرپورٹ کامپلیکس کے افتتاح کرتے ہوئے۔ اترپردیش کے گورنر جناب رام نائک، کامرس و صنعت اور شہری ہوا بازی کے وزیر جناب سریش پربھاکر پربھو اور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 دسمبر 2018 کو اترپردیش کے پریاگ راج میں بمرولی میں نئے ائیرپورٹ کامپلیکس کے افتتاح کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 دسمبر 2018 کو اترپردیش کے پریاگ راج میں بمرولی میں نئے ائیرپورٹ کامپلیکس کے افتتاح کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 دسمبر 2018 کو اترپردیش کے پریاگ راج میں بمرولی میں نئے ائیرپورٹ کامپلیکس کے افتتاح کے موقع پر۔ اترپردیش کے گورنر جناب رام نائک اور کامرس و صنعت اور شہری ہوا بازی کے وزیر جناب سریش پربھاکر پربھو کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔