اصل مواد کو دیکھیں
A
-
A
A
+
A
A
Search
Search
زبان
Choose a language
English
Hindi
Urdu
Tamil
Marathi
Bengali
Malayalam
Gujarati
Telugu
Kannada
Odia
Punjabi
Assamese
Manipuri
فہرست
ہوم
خبریں
مختصر تازہ خبریں
میڈیاکے ذریعے احاطہ
من کی بات
وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کی جانب سے پیغام
شفافیت کی جستجو
اطلاعات حاصل کرنے کا حق (آر ٹی آئی)
افسروں کی فہرست (پی ایم او)
وزیراعظم کے انٹرویو
وزیراعظم کا فنڈ
وزیراعظم کا قومی راحت فنڈ
قومی دفاعی فنڈ
پی ایم کیئرس فنڈ کے بارے میں
وزیراعظم کے دورے
بین الاقوامی دورے
گھریلو دورے
اپنے وزیراعظم کو جانئے
ہمارے وزیراعظم
سابق وزراء اعظم
حکمرانی کا ٹریک ریکارڈ
ایک سال
دو سال
تین سال
چار سال
میڈیا لائبریری
فوٹو گیلری
براہ راست ؍ ویڈیو ملاحظہ کریں
وزیراعظم کی تقاریر
وزیراعظم کی تقاریر (ویڈیوز)
انفوگرافکس اینڈ کوٹس
جید ہستیاں
محفوظ شدہ دستاویزات
تازہ ترین سوشل میڈیا عناصر
وزیراعظم کے ساتھ گفتگو کریں
رپورٹیں
ای۔ بکس
وزراء کی مرکزی کونسل کے قلمدان ہائے وزارت
پی ایم او کا موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
مینو بند کریں
HOME
پی ایم انڈیا
وزیر اعظم اترپردیش میں (16 فروری، 2020)
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، 16 فروری 2020 کو اترپردیش کے شہر وارانسی میں شری جگد گرو وشوآچاریہ گروکل کی سالانہ تقریب میں شری سدھانت شکھا منی گرنتھ کے 19زبانوں میں ترجمے کی تصانیف کا اجراء کرتے ہوئے۔ اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، 16 فروری 2020 کو اترپردیش کے شہر وارانسی میں شری جگد گرو وشوآچاریہ گروکل کی سالانہ تقریب میں شری سدھانت شکھا منی گرنتھ کا موبائل ایپ لانچ کرتے ہوئے۔ اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، 16 فروری 2020 کو اترپردیش کے شہر وارانسی میں شری جگد گرو وشوآچاریہ گروکل کی سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 فروری 2020 کو اترپردیش کے شہر وارانسی میں منعقد ایک تقریب میں آنجہانی دین دیال اپادھیائے کے مجسمے کی نقاب کشائی اور اسے ملک و قوم کے نام وقف کرتے ہوئے۔ اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 فروری 2020 کو اترپردیش کے شہر وارانسی میں منعقد ایک تقریب میں آنجہانی دین دیال اپادھیائے کے مجسمے کی نقاب کشائی اور اسے ملک و قوم کے نام وقف کرتے ہوئے۔ اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل ، ہنرمندی کے فروغ اور کاروباریت کے امور کے مرکزی وزیر ڈاکٹر مہیندر ناتھ پانڈے، اترپردیش کے وزیراعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ اور ریلوے کے وزیر مملکت جناب سریش انگادی کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 فروری 2020 کو اترپردیش کے شہر وارانسی میں اجین کے اومکاریشور تیرتھ استھان اور وارانسی کے تین جیوتی لنک تیرتھ استھانوں کو جوڑنے والی مہاکال ایکسپریس کوجھنڈی دکھا کر روانہ کرتے ہوئے۔ اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل ، ہنرمندی کے فروغ اور کاروباریت کے امور کے مرکزی وزیر ڈاکٹر مہیندر ناتھ پانڈے، اترپردیش کے وزیراعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ اور ریلوے کے وزیر مملکت جناب سریش انگادی کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 فروری 2020 کو اترپردیش کے شہر وارانسی میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹس لانچ کئے جانے کی تقریب میں ۔ اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل ، ہنرمندی کے فروغ اور کاروباریت کے امور کے مرکزی وزیر ڈاکٹر مہیندر ناتھ پانڈے، اترپردیش کے وزیراعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ اور ریلوے کے وزیر مملکت جناب سریش انگادی کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 فروری 2020 کو اترپردیش کے شہر وارانسی میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹس لانچ کئے جانے کی تقریب میں ۔ اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل ، ہنرمندی کے فروغ اور کاروباریت کے امور کے مرکزی وزیر ڈاکٹر مہیندر ناتھ پانڈے، اترپردیش کے وزیراعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ اور ریلوے کے وزیر مملکت جناب سریش انگادی کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 فروری 2020 کو اترپردیش کے شہر وارانسی میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹس لانچ کئے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 فروری 2020 کو اترپردیش کے شہر وارانسی میں منعقدہ ‘ کاشی ایک روپ انیک ’ کی تقریب میں بنکروں اور دستکاروں کی تیار کردہ مصنوعات کی نمائش دیکھتے ہوئے۔ اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 فروری 2020 کو اترپردیش کے شہر وارانسی میں منعقدہ ‘ کاشی ایک روپ انیک ’ کی تقریب میں بنکروں اور دستکاروں کی تیار کردہ مصنوعات کی نمائش دیکھتے ہوئے۔ اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 فروری 2020 کو اترپردیش کے شہر وارانسی میں منعقدہ ‘ کاشی ایک روپ انیک ’ کی تقریب میں بنکروں اور دستکاروں کی تیار کردہ مصنوعات کی نمائش دیکھتے ہوئے۔ اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 فروری 2020 کو اترپردیش کے شہر وارانسی میں منعقدہ ‘ کاشی ایک روپ انیک ’ کی تقریب میں ۔ اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 فروری 2020 کو اترپردیش کے شہر وارانسی میں ‘ کاشی ایک روپ انیک ’ کی تقریب میں ۔ اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 فروری 2020 کو اترپردیش کے شہر وارانسی میں ‘ کاشی ایک روپ انیک ’ کی تقریب میں ۔ اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 فروری 2020 کو اترپردیش کے شہر وارانسی میں ‘ کاشی ایک روپ انیک ’ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل ، ہنرمندی کے فروغ اور کاروباریت کے امور کے مرکزی وزیر ڈاکٹر مہیندر ناتھ پانڈے اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ ، 16 فروری 2020 کو اترپردیش کے شہر وارانسی میں آمد پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کا خیر مقدم کرتے ہوئے
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، 16 فروری 2020 کو اترپردیش کے شہر وارانسی میں شری جگد گرو وشوآچاریہ گروکل کی سالانہ تقریب میں شرکت کرتے ہوئے ۔ اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16 فروری 2020 کو اترپردیش کے شہر وارانسی میں ‘ کاشی ایک روپ انیک ’ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔