اصل مواد کو دیکھیں
A
-
A
A
+
A
A
Search
Search
زبان
Choose a language
English
Hindi
Urdu
Tamil
Marathi
Bengali
Malayalam
Gujarati
Telugu
Kannada
Odia
Punjabi
Assamese
Manipuri
فہرست
ہوم
خبریں
مختصر تازہ خبریں
میڈیاکے ذریعے احاطہ
من کی بات
وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کی جانب سے پیغام
شفافیت کی جستجو
اطلاعات حاصل کرنے کا حق (آر ٹی آئی)
افسروں کی فہرست (پی ایم او)
وزیراعظم کے انٹرویو
وزیراعظم کا فنڈ
وزیراعظم کا قومی راحت فنڈ
قومی دفاعی فنڈ
پی ایم کیئرس فنڈ کے بارے میں
وزیراعظم کے دورے
بین الاقوامی دورے
گھریلو دورے
اپنے وزیراعظم کو جانئے
ہمارے وزیراعظم
سابق وزراء اعظم
حکمرانی کا ٹریک ریکارڈ
ایک سال
دو سال
تین سال
چار سال
میڈیا لائبریری
فوٹو گیلری
براہ راست ؍ ویڈیو ملاحظہ کریں
وزیراعظم کی تقاریر
وزیراعظم کی تقاریر (ویڈیوز)
انفوگرافکس اینڈ کوٹس
جید ہستیاں
محفوظ شدہ دستاویزات
تازہ ترین سوشل میڈیا عناصر
وزیراعظم کے ساتھ گفتگو کریں
رپورٹیں
ای۔ بکس
وزراء کی مرکزی کونسل کے قلمدان ہائے وزارت
پی ایم او کا موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
مینو بند کریں
HOME
پی ایم انڈیا
وزیر اعظم اترپردیش میں (29 دسمبر، 2018)
The Prime Minister, Shri Narendra Modi arrives at Varanasi, Uttar Pradesh on December 29, 2018.
The Prime Minister, Shri Narendra Modi being welcomed by the Governor of Uttar Pradesh, Shri Ram Naik and the Chief Minister of Uttar Pradesh, Yogi Adityanath, on his arrival, in Varanasi, Uttar Pradesh on December 29, 2018.

The Prime Minister, Shri Narendra Modi releasing the commemorative postal stamp on Maharaja Suheldev, in Ghazipur, Uttar Pradesh on December 29, 2018.
The Prime Minister, Shri Narendra Modi at the release of commemorative postal stamp on Maharaja Suheldev, in Ghazipur, Uttar Pradesh on December 29, 2018.
The Prime Minister, Shri Narendra Modi laying the foundation stone of Medical College, in Ghazipur, Uttar Pradesh on December 29, 2018.
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، 29دسمبر 2018 کو، اترپردیش کے شہر غازی پور میں ایک عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، 29دسمبر 2018 کو، اترپردیش کے شہر غازی پور میں ایک عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے۔ اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کے گورنر جناب رام نائیک، وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، وزیر مملکت برائے مواصلات (آزادانہ چارج )و ریلویز جناب منوج سنہا اور دیگر سرکردہ شخصیات کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ،29دسمبر 2018، اترپردیش کے شہر وارانسی میں انٹرنیشنل رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (آئی آر آر آئی) کے ساؤتھ ایشیا ریجنل سینٹر کو ملک وقوم کے نام وقف کرتےہوئے ۔ اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کے گورنر جناب رام نائک، اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ، وزیر مملکت برائے مواصلات( آزادانہ چارج )و ریلوے جناب منوج سنہا اور دیگر سرکردہ شخصیات کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ،29دسمبر 2018، اترپردیش کے شہر وارانسی میں انٹرنیشنل رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (آئی آر آر آئی) کے ساؤتھ ایشیا ریجنل سینٹر میں ۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ،29دسمبر 2018، اترپردیش کے شہر وارانسی میں انٹرنیشنل رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (آئی آر آر آئی) کے ساؤتھ ایشیا ریجنل سینٹر میں ۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ،29دسمبر 2018، اترپردیش کے شہر وارانسی میں انٹرنیشنل رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (آئی آر آر آئی) کے ساؤتھ ایشیا ریجنل سینٹر میں ۔ اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کے گورنر جناب رام نائک کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ،29دسمبر 2018، اترپردیش کے شہر وارانسی میں انٹرنیشنل رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (آئی آر آر آئی) کے ساؤتھ ایشیا ریجنل سینٹر میں ۔ اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کے گورنر جناب رام نائک، اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ، وزیر مملکت برائے مواصلات( آزادانہ چارج )و ریلوے جناب منوج سنہا اور دیگر سرکردہ شخصیات کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ،29دسمبر 2018، اترپردیش کے شہر وارانسی میں دین دیال ہست کلا سنکُل میں ، ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ (او ڈی او پی) کی نمائش دیکھتے ہوئے۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی ،29دسمبر 2018، اترپردیش کے شہر وارانسی میں دین دیال ہست کلا سنکُل میں ، ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ (او ڈی او پی) کی نمائش دیکھتے ہوئے۔اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کے گورنر جناب رام نائک اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ،29دسمبر 2018، اترپردیش کے شہر وارانسی میں دین دیال ہست کلا سنکُل میں ، ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ علاقائی سربراہ اجلاس میں۔اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ،29دسمبر 2018، اترپردیش کے شہر وارانسی میں دین دیال ہست کلا سنکُل میں ، ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ علاقائی سربراہ اجلاس میں۔اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کے گورنر جناب رام نائک اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی ،29دسمبر 2018، اترپردیش کے شہر وارانسی میں دین دیال ہست کلا سنکُل میں ، ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ علاقائی سربراہ اجلاس میں۔اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کے گورنر جناب رام نائک، اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ، وزیر مملکت برائے مواصلات( آزادانہ چارج )و ریلوے جناب منوج سنہا اور دیگر سرکردہ شخصیات کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ،29دسمبر 2018، اترپردیش کے شہر وارانسی میں ملک وقوم کے نام وقف کیے جانے والے متعدد پروجیکٹس کا سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں ایک کتبے کی نقاب کشائی کرتے ہوئے۔اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کے گورنر جناب رام نائک، اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ، وزیر مملکت برائے مواصلات( آزادانہ چارج )و ریلوے جناب منوج سنہا اور دیگر سرکردہ شخصیات کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی ،29دسمبر 2018، اترپردیش کے شہر وارانسی میں دین دیال ہست کلا سنکُل میں ، ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ علاقائی سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے۔اس موقع پر تصویر میں اترپردیش کے گورنر جناب رام نائک، اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ، وزیر مملکت برائے مواصلات( آزادانہ چارج )و ریلوے جناب منوج سنہا اور دیگر سرکردہ شخصیات کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ،29دسمبر 2018، اترپردیش کے شہر وارانسی میں دین دیال ہست کلا سنکُل میں ، ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ علاقائی سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی کے 29دسمبر 2018 کو، وارانسی سے روانہ ہوتے وقت اترپردیش کے گورنر جناب رام نائک اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ انہیں الوداع کہتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی کے 29دسمبر 2018 کو، وارانسی سے روانہ ہوتے ہوئے ۔