اصل مواد کو دیکھیں
A
-
A
A
+
A
A
Search
Search
زبان
Choose a language
English
Hindi
Urdu
Tamil
Marathi
Bengali
Malayalam
Gujarati
Telugu
Kannada
Odia
Punjabi
Assamese
Manipuri
فہرست
ہوم
خبریں
مختصر تازہ خبریں
میڈیاکے ذریعے احاطہ
من کی بات
وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کی جانب سے پیغام
شفافیت کی جستجو
اطلاعات حاصل کرنے کا حق (آر ٹی آئی)
افسروں کی فہرست (پی ایم او)
وزیراعظم کے انٹرویو
وزیراعظم کا فنڈ
وزیراعظم کا قومی راحت فنڈ
قومی دفاعی فنڈ
پی ایم کیئرس فنڈ کے بارے میں
وزیراعظم کے دورے
بین الاقوامی دورے
گھریلو دورے
اپنے وزیراعظم کو جانئے
ہمارے وزیراعظم
سابق وزراء اعظم
حکمرانی کا ٹریک ریکارڈ
ایک سال
دو سال
تین سال
چار سال
میڈیا لائبریری
فوٹو گیلری
براہ راست ؍ ویڈیو ملاحظہ کریں
وزیراعظم کی تقاریر
وزیراعظم کی تقاریر (ویڈیوز)
انفوگرافکس اینڈ کوٹس
جید ہستیاں
محفوظ شدہ دستاویزات
تازہ ترین سوشل میڈیا عناصر
وزیراعظم کے ساتھ گفتگو کریں
رپورٹیں
ای۔ بکس
وزراء کی مرکزی کونسل کے قلمدان ہائے وزارت
پی ایم او کا موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
مینو بند کریں
HOME
پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جموں و کشمیر میں (19 مئی 2018)
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 مئی 2018 کو لیہہ میں زوجیلا سرنگ پر کام شروع کئے جانے کی تقریب میں۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 19 مئی 2018 کو سرینگر میں شیر کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سیٹر (ایس کے آئی سی سی) میں 330 میگاواٹ کشن گنگا ہائیڈرو پاؤر اسٹیشن قوم کے نام وقف کیا۔ تصویر میں جموں وکشمیر کے گورنر جناب این این ووہرا، سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں، جہاز رانی اور آبی وسائل، دریا کی ترقی اور گنگا کی صفائی کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری، شمال مشرقی خطے کی ترقی (آزادانہ چارج) وزیر اعظم کے دفتر، عملے، عوامی شکایات اور پنشن، ایٹمی توانائی اور خلاء کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ، جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محترمہ محبوبہ مفتی اور دیگر معززین کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 مئی 2018 کو، جموں میں، شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل اینڈ سائنس ٹیکنالوجی کے جلسہ تقسیم اسناد میں۔ تصویر میں جموں وکشمیر کے گورنر جناب این این ووہرا، شمال مشرقی خطے کی ترقی (آزادانہ چارج) وزیر اعظم کے دفتر، عملے، عوامی شکایات اور پنشن، ایٹمی توانائی اور خلاء کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ، جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محترمہ محبوبہ مفتی اور دیگر معززین کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 مئی 2018 کو، جموں میں، شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل اینڈ سائنس ٹیکنالوجی کے جلسہ تقسیم اسناد میں۔ تصویر میں جموں وکشمیر کے گورنر جناب این این ووہرا کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 مئی 2018 کو، جموں میں، شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل اینڈ سائنس ٹیکنالوجی کے جلسہ تقسیم اسناد میں۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 مئی 2018 کو، جموں میں، شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل اینڈ سائنس ٹیکنالوجی کے جلسہ تقسیم اسناد میں ایک گروپ فوٹو گراف میں۔ تصویر میں جموں وکشمیر کے گورنر جناب این این ووہرا، شمال مشرقی خطے کی ترقی (آزادانہ چارج) وزیر اعظم کے دفتر، عملے، عوامی شکایات اور پنشن، ایٹمی توانائی اور خلاء کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ، جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محترمہ محبوبہ مفتی اور دیگر معززین کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 مئی 2018 کو، جموں میں، مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح کے موقع پر۔ تصویر میں جموں وکشمیر کے گورنر جناب این این ووہرا، سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں، جہاز رانی اور آبی وسائل، دریا کی ترقی اور گنگا کی صفائی کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری، شمال مشرقی خطے کی ترقی (آزادانہ چارج) وزیر اعظم کے دفتر، عملے، عوامی شکایات اور پنشن، ایٹمی توانائی اور خلاء کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ، جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محترمہ محبوبہ مفتی اور دیگر معززین کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 مئی 2018 کو، جموں میں، مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے۔