اصل مواد کو دیکھیں
A
-
A
A
+
A
A
Search
Search
زبان
Choose a language
English
Hindi
Urdu
Tamil
Marathi
Bengali
Malayalam
Gujarati
Telugu
Kannada
Odia
Punjabi
Assamese
Manipuri
فہرست
ہوم
خبریں
مختصر تازہ خبریں
میڈیاکے ذریعے احاطہ
من کی بات
وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کی جانب سے پیغام
شفافیت کی جستجو
اطلاعات حاصل کرنے کا حق (آر ٹی آئی)
افسروں کی فہرست (پی ایم او)
وزیراعظم کے انٹرویو
وزیراعظم کا فنڈ
وزیراعظم کا قومی راحت فنڈ
قومی دفاعی فنڈ
پی ایم کیئرس فنڈ کے بارے میں
وزیراعظم کے دورے
بین الاقوامی دورے
گھریلو دورے
اپنے وزیراعظم کو جانئے
ہمارے وزیراعظم
سابق وزراء اعظم
حکمرانی کا ٹریک ریکارڈ
ایک سال
دو سال
تین سال
چار سال
میڈیا لائبریری
فوٹو گیلری
براہ راست ؍ ویڈیو ملاحظہ کریں
وزیراعظم کی تقاریر
وزیراعظم کی تقاریر (ویڈیوز)
انفوگرافکس اینڈ کوٹس
جید ہستیاں
محفوظ شدہ دستاویزات
تازہ ترین سوشل میڈیا عناصر
وزیراعظم کے ساتھ گفتگو کریں
رپورٹیں
ای۔ بکس
وزراء کی مرکزی کونسل کے قلمدان ہائے وزارت
پی ایم او کا موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
مینو بند کریں
HOME
پی ایم انڈیا
وزیر اعظم ’عالمی یوم حیاتیاتی ایندھن 2018‘ کے آغاز کے موقع پر (10 اگست، 2018)
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 10 اگست 2018 کو، نئی دہلی میں، ’’حیاتیاتی ایندھن کے عالمی دن 2018‘‘ پروگرام کے افتتاح کے موقع پر ’’پرو ایکٹیو اینڈ ریسپانسیو فیسیلی ٹیشن بائے انٹر ایکٹیو اینڈ ورچووس انوائرمنٹ سنگل ونڈو ہب ‘‘ (پی اے آر وی ای ایس ایچ) کو لانچ کرتے ہوئے۔سڑک نقل و حمل، شاہراہوں، جہاز رانی نیز آبی وسائل، دریائی ترقیات اور گنگا کے احیا کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری، سائنس و تکنالوجی، ارضیاتی سائنسز نیز ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر، ڈاکٹر ہرش وردھن، زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب رادھا موہن سنگھ، صارفین کے امور، غذا اور سرکاری نظام تقسیم کے مرکزی وزیر جناب رام ولاس پاسوان کے علاقہ پٹرولیم اور قدرتی گیس نیز ہنر مندی کے فروغ اور تجارت و کاروبار کے مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
‘حیاتایاتی ایندھن کے عالمی دن -2018’ کے سلسلے میں منعقدہ پروگرام کے افتتاح کے موقع پر 10 اگست 2018 کو نئی دلی میں پٹرولیم و قدرتی گیس اور ہنرمندی ترقیات و صنعت کاری کے وزیر جناب دھرمیندر پردھان، وزیراعظم جناب نریندر مودی کو ہدیہ تہنیت پیش کرتے ہوئے۔ سڑک ٹرانسپورٹ و قومی شاہراہوں، جہاز رانی اور آبی وسائل، دریاؤں کے فروغ وگنگا کے احیاء کے وزیر جناب نتن گڈکری اور امور صارفین، خوراک اور سرکاری نظام تقسیم کے وزیر جناب رام ولاس پاسوان کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 10 اگست 2018 کو، نئی دہلی میں، ’’حیاتیاتی ایندھن کے عالمی دن 2018‘‘ پروگرام کے افتتاح کے موقع پر ’’حیاتیاتی ایندھنوں سے متعلق قومی پالیسی 2018‘‘ پر ایک کتابچہ کا اجرا کرتے ہوئے۔سڑک نقل و حمل، شاہراہوں، جہاز رانی نیز آبی وسائل، دریائی ترقیات اور گنگا کے احیا کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری، سائنس و تکنالوجی، ارضیاتی سائنسز نیز ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر، ڈاکٹر ہرش وردھن، زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب رادھا موہن سنگھ، صارفین کے امور، غذا اور سرکاری نظام تقسیم کے مرکزی وزیر جناب رام ولاس پاسوان کے علاقہ پٹرولیم اور قدرتی گیس نیز ہنر مندی کے فروغ اور تجارت و کاروبار کے مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 10 اگست 2018 کو، نئی دہلی میں، ’’حیاتیاتی ایندھن کے عالمی دن 2018‘‘ پروگرام کے افتتاح کے موقع پر حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 10 اگست 2018 کو، نئی دہلی میں، ’’حیاتیاتی ایندھن کے عالمی دن 2018‘‘ پروگرام کے افتتاح کے موقع پر حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 10 اگست 2018 کو، نئی دہلی میں، ’’حیاتیاتی ایندھن کے عالمی دن 2018‘‘ پروگرام کے افتتاح کے موقع پر حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے۔