اصل مواد کو دیکھیں
A
-
A
A
+
A
A
Search
Search
زبان
Choose a language
English
Hindi
Urdu
Tamil
Marathi
Bengali
Malayalam
Gujarati
Telugu
Kannada
Odia
Punjabi
Assamese
Manipuri
فہرست
ہوم
خبریں
مختصر تازہ خبریں
میڈیاکے ذریعے احاطہ
من کی بات
وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کی جانب سے پیغام
شفافیت کی جستجو
اطلاعات حاصل کرنے کا حق (آر ٹی آئی)
افسروں کی فہرست (پی ایم او)
وزیراعظم کے انٹرویو
وزیراعظم کا فنڈ
وزیراعظم کا قومی راحت فنڈ
قومی دفاعی فنڈ
پی ایم کیئرس فنڈ کے بارے میں
وزیراعظم کے دورے
بین الاقوامی دورے
گھریلو دورے
اپنے وزیراعظم کو جانئے
ہمارے وزیراعظم
سابق وزراء اعظم
حکمرانی کا ٹریک ریکارڈ
ایک سال
دو سال
تین سال
چار سال
میڈیا لائبریری
فوٹو گیلری
براہ راست ؍ ویڈیو ملاحظہ کریں
وزیراعظم کی تقاریر
وزیراعظم کی تقاریر (ویڈیوز)
انفوگرافکس اینڈ کوٹس
جید ہستیاں
محفوظ شدہ دستاویزات
تازہ ترین سوشل میڈیا عناصر
وزیراعظم کے ساتھ گفتگو کریں
رپورٹیں
ای۔ بکس
وزراء کی مرکزی کونسل کے قلمدان ہائے وزارت
پی ایم او کا موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
مینو بند کریں
HOME
پی ایم انڈیا
وزیر اعظم مدھیہ پردیش میں (23 جون، 2018)
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا 23 جون 2018 کو مدھیہ پردیش میں بھوپال میں آمد پر مدھیہ پردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل اور مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب شیوراج سنگھ چوہان نے استقبال کیا۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 23 جون 2018 کو، مدھیہ پردیش میں، موہن پورہ پوجیکٹ قوم کے نام وقف کرنے سے قبل ایک نمائش دیکھتے ہوئے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 23 جون 2018 کو، مدھیہ پردیش میں، موہن پورہ پوجیکٹ قوم کے نام وقف کرنے سے قبل ایک نمائش دیکھتے ہوئے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا 23 جون 2018 کو، مدھیہ پردیش میں، موہن پورہ پوجیکٹ قوم کے نام وقف کرنے سے کی تقریب میں استقبال کیا گیا۔ تصویر میں مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب شیوراج سنگھ چوہان کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 23 جون 2018 کو، مدھیہ پردیش میں، موہن پورہ پوجیکٹ قوم کے نام وقف کرنے سے کی تقریب میں۔ تصویر میں مدھیہ پردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل اور مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب شیوراج سنگھ چوہان کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا 23 جون 2018 کو، مدھیہ پردیش میں، موہن پورہ پوجیکٹ قوم کے نام وقف کرنے سے کی تقریب میں حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا 23 جون 2018 کو، مدھیہ پردیش میں، موہن پورہ پوجیکٹ قوم کے نام وقف کرنے سے کی تقریب میں حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 23 جون 2018 کو، اندور، مدھیہ پردیش میں، شہری ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کرتے ہوئے۔ تصویر میں لوک سبھا کی اسپیکر محترمہ سمترا مہاجن، مدھیہ پردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل، مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب شیوراج سنگھ چوہان اور مکانات اور شہری امور کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) جناب پردیپ سنگھ پوری کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 23 جون 2018 کو، اندور، مدھیہ پردیش میں، شہری ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کرتے ہوئے۔ تصویر میں لوک سبھا کی اسپیکر محترمہ سمترا مہاجن، مدھیہ پردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل، مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب شیوراج سنگھ چوہان اور مکانات اور شہری امور کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) جناب پردیپ سنگھ پوری اور دیگر معززین کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اندور، مدھیہ پردیش میں، شہری ترقیاتی پروجیکٹوں کے افتتاح کے موقع پر سوچھ سرویکشن ایوارڈ تقسیم کرتے ہوئے۔ تصویر مدھیہ پردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل اور مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب شیوراج سنگھ چوہان کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 23 جون 2018 کو، اندور، مدھیہ پردیش میں، شہری ترقیاتی پروجیکٹوں کے افتتاح کے موقع پر حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو 23 جون 2018 کو، اندور، مدھیہ پردیش سے ان کی روانگی کے موقع پر وداع کرتے لوک سبھا کی اسپیکر محترمہ سمترا مہاجن، مدھیہ پردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل اور مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب شیوراج سنگھ چوہان۔