اصل مواد کو دیکھیں
A
-
A
A
+
A
A
Search
Search
زبان
Choose a language
English
Hindi
Urdu
Tamil
Marathi
Bengali
Malayalam
Gujarati
Telugu
Kannada
Odia
Punjabi
Assamese
Manipuri
فہرست
ہوم
خبریں
مختصر تازہ خبریں
میڈیاکے ذریعے احاطہ
من کی بات
وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کی جانب سے پیغام
شفافیت کی جستجو
اطلاعات حاصل کرنے کا حق (آر ٹی آئی)
افسروں کی فہرست (پی ایم او)
وزیراعظم کے انٹرویو
وزیراعظم کا فنڈ
وزیراعظم کا قومی راحت فنڈ
قومی دفاعی فنڈ
پی ایم کیئرس فنڈ کے بارے میں
وزیراعظم کے دورے
بین الاقوامی دورے
گھریلو دورے
اپنے وزیراعظم کو جانئے
ہمارے وزیراعظم
سابق وزراء اعظم
حکمرانی کا ٹریک ریکارڈ
ایک سال
دو سال
تین سال
چار سال
میڈیا لائبریری
فوٹو گیلری
براہ راست ؍ ویڈیو ملاحظہ کریں
وزیراعظم کی تقاریر
وزیراعظم کی تقاریر (ویڈیوز)
انفوگرافکس اینڈ کوٹس
جید ہستیاں
محفوظ شدہ دستاویزات
تازہ ترین سوشل میڈیا عناصر
وزیراعظم کے ساتھ گفتگو کریں
رپورٹیں
ای۔ بکس
وزراء کی مرکزی کونسل کے قلمدان ہائے وزارت
پی ایم او کا موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
مینو بند کریں
HOME
پی ایم انڈیا
وزیر اعظم مہاراشٹر میں (19 اکتوبر ،2018)
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 18 اکتوبر 2018 ، مہاراشٹر کےشہر شرڈی میں آمد پر۔
مہاراشٹر کے گورنر جناب سی ودیاساگر راؤ اور وزیراعلیٰ جناب دیویندر فرنویس ، 18 اکتوبر 2018 کو ، مہاراشٹر کے شہر شرڈی میں آمد پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کا استقبال کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، 19 اکتوبر 2018 کو، مہاراشٹر کےشہر شرڈی میں شری سائیں بابا مندر میں منعقد دعائیہ اجتماع (پرارتھنا ) میں شرکت کرتے ہوئے۔ اس موقع پر تصویر میں مہاراشٹر کے گورنر جناب سی ودیاساگر راؤ ، مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ جناب دیویندر فرنویس کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، 19 اکتوبر 2018 کو، مہاراشٹر کےشہر شرڈی میں شری سائیں بابا مندر میں منعقد دعائیہ اجتماع (پرارتھنا ) میں شرکت کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، 19 اکتوبر 2018 کو، مہاراشٹر کےشہر شرڈی میں شری سائیں بابا مندر کے درشن کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، 19 اکتوبر 2018 کو، مہاراشٹر کےشہر شرڈی میں شری سائیں بابا سنستھان کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھے جانے کے موقع پر ایک لوح (کتبے ) کی نقاب کشائی کرتے ہوئے۔ اس موقع پر تصویر میں مہاراشٹر کے گورنر جناب سی ودیاساگر راؤ ، مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ جناب دیویندر فرنویس ، وزیر مملکت برائے دفاع ڈاکٹر سبھاش راؤ بھامرے اور دیگر سرکردہ شخصیات کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، 19 اکتوبر 2018 کو، مہاراشٹر کےشہر شرڈی میں شری سائیں بابا سمادھی کی صدسالہ یادگاری تقریب میں ایک یادگاری سکہ جاری کرتے ہوئے۔ اس موقع پر تصویر میں مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ جناب دیویندر فرنویس کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، 19 اکتوبر 2018 کو، مہاراشٹر کےشہر شرڈی میں پردھان منتری آواس یوجنا – گرامین (پی ایم اے وائی-جی) کے استفادہ کنندگان کو ، گرہ پرویش کے موقع پر مکانات کی چابیاں پیش کرتے ہوئے۔ اس موقع پر تصویر میں مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ جناب دیویندر فرنویس کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، 19 اکتوبر 2018 کو، مہاراشٹر کےشہر شرڈی میں پردھان منتری آواس یوجنا – گرامین (پی ایم اے وائی-جی) کے استفادہ کنندگان کو ، گرہ پرویش کے موقع پر مکانات کی چابیاں پیش کرتے ہوئے۔ اس موقع پر تصویر میں مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ جناب دیویندر فرنویس کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، 19 اکتوبر 2018 کو، مہاراشٹر کے شرڈی میں منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، 19 اکتوبر 2018 کو، مہاراشٹر کے شرڈی میں منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔