اصل مواد کو دیکھیں
A
-
A
A
+
A
A
Search
Search
زبان
Choose a language
English
Hindi
Urdu
Tamil
Marathi
Bengali
Malayalam
Gujarati
Telugu
Kannada
Odia
Punjabi
Assamese
Manipuri
فہرست
ہوم
خبریں
مختصر تازہ خبریں
میڈیاکے ذریعے احاطہ
من کی بات
وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کی جانب سے پیغام
شفافیت کی جستجو
اطلاعات حاصل کرنے کا حق (آر ٹی آئی)
افسروں کی فہرست (پی ایم او)
وزیراعظم کے انٹرویو
وزیراعظم کا فنڈ
وزیراعظم کا قومی راحت فنڈ
قومی دفاعی فنڈ
پی ایم کیئرس فنڈ کے بارے میں
وزیراعظم کے دورے
بین الاقوامی دورے
گھریلو دورے
اپنے وزیراعظم کو جانئے
ہمارے وزیراعظم
سابق وزراء اعظم
حکمرانی کا ٹریک ریکارڈ
ایک سال
دو سال
تین سال
چار سال
میڈیا لائبریری
فوٹو گیلری
براہ راست ؍ ویڈیو ملاحظہ کریں
وزیراعظم کی تقاریر
وزیراعظم کی تقاریر (ویڈیوز)
انفوگرافکس اینڈ کوٹس
جید ہستیاں
محفوظ شدہ دستاویزات
تازہ ترین سوشل میڈیا عناصر
وزیراعظم کے ساتھ گفتگو کریں
رپورٹیں
ای۔ بکس
وزراء کی مرکزی کونسل کے قلمدان ہائے وزارت
پی ایم او کا موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
مینو بند کریں
HOME
پی ایم انڈیا
وزیر اعظم چھتیس گڑھ میں (14 جون،2018)
وزیراعظم نریندر مودی کے 14 جون 2018 کو نیا رائے پور، چھتیس گڑھ پہنچنے پر ریاست کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر رمن سنگھ استقبال کرتے ہوئے۔
وزیراعظم نریندر مودی کے 14 جون 2018 کو نیا رائے پور، چھتیس گڑھ پہنچنے پر معززین حضرات استقبال کرتے ہوئے۔
وزیراعظم نریندر مودی کے 14 جون 2018 کو نیا رائے پور، چھتیس گڑھ پہنچنے پر ریاست کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر رمن سنگھ اور دیگر معززین استقبال کرتے ہوئے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 14 جون 2018 کو نیا رائے اسمارٹ سٹی، چھتیس گڑھ میں ، مربوط کمان اور کنٹرول مرکز کا افتتاح کرتے ہوئے ۔ چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر رمن سنگھ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 14 جون 2018 کو نیا رائے اسمارٹ سٹی، چھتیس گڑھ میں ، مربوط کمان اور کنٹرول مرکز کا افتتاح کرتے ہوئے ۔ چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر رمن سنگھ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 14 جون 2018 کو نیا رائے، چھتیس گڑھ میں ، مربوط کمان اور کنٹرول مرکز کے افتتاح کے موقع پر اسکولی بچوں سے گفت و شنید کرتے ہوئے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 14 جون 2018 کو نیا رائے، چھتیس گڑھ میں ، مربوط کمان اور کنٹرول مرکز کے افتتاح کے موقع پر اسکولی بچوں سے گفت و شنید کرتے ہوئے۔ چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر رمن سنگھ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی کے ، 14 جون 2018 کو، چھتیس گڑھ میں بھِلائی اسٹیل پلانٹ جانے کے دوران راستے میں ان کا پرجوش بھیڑ خیر مقدم کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 14 جون 2018 کو، چھتیس گڑھ میں جدید اور توسیع شدہ بھِلائی اسٹیل پلانٹ کو قوم کے نام وقف کرتے ہوئے۔ فولاد کے مرکزی وزیر جناب چودھری بیریندر سنگھ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 14 جون 2018 کو، چھتیس گڑھ میں جدید اور توسیع شدہ بھِلائی اسٹیل پلانٹ کو قوم کے نام وقف کرتے ہوئے۔چھتیس گڑھ کے وزیراعلی ڈاکٹر رمن سنگھ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 14 جون 2018 کو، چھتیس گڑھ میں جدید اور توسیع شدہ بھِلائی اسٹیل پلانٹ کو قوم کے نام وقف کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 14 جون 2018 کو، چھتیس گڑھ میں جدید اور توسیع شدہ بھِلائی اسٹیل پلانٹ کو قوم کے نام وقف کرتے ہوئے۔چھتیس گڑھ کے وزیراعلی ڈاکٹر رمن سنگھ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 14 جون 2018 کو، چھتیس گڑھ کے بھِلائی میں ایک تقریب میں جگدل پور اور رائے پور کے درمیان فضائی خدمات کا افتتاح کرتے ہوئے۔ فولاد کے مرکزی وزیر جناب چودھری بیریندر سنگھ، چھتیس گڑھ کے وزیراعلی ڈاکٹر رمن سنگھ اور مواصلات (آزادانہ چارج) اور ریلوے کے وزیر مملکت جناب منوج سنہا کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 14 جون 2018 کو، چھتیس گڑھ کے بھِلائی میں ایک تقریب میں مختلف اسکیموں کے تحت مستفدین کو لیپ ٹاپ، سرٹی فکیٹ، چیک تقسیم کرتے ہوئے۔ فولاد کے مرکزی وزیر جناب چودھری بیریندر سنگھ، چھتیس گڑھ کے وزیراعلی ڈاکٹر رمن سنگھ اور مواصلات (آزادانہ چارج) اور ریلوے کے وزیر مملکت جناب منوج سنہا اور فولاد کے وزیر مملکت جناب وشنو دیو سائی کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 14 جون 2018 کو، چھتیس گڑھ کے بھِلائی میں ایک تقریب میں مختلف اسکیموں کے تحت مستفدین کو لیپ ٹاپ، سرٹی فکیٹ، چیک تقسیم کرتے ہوئے۔ فولاد کے مرکزی وزیر جناب چودھری بیریندر سنگھ اور فولاد کے وزیر مملکت جناب وشنو دیو سائی کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 14 جون 2018 کو، چھتیس گڑھ کے بھِلائی میں ایک تقریب میں مختلف اسکیموں کے تحت مستفدین کو لیپ ٹاپ، سرٹی فکیٹ، چیک تقسیم کرتے ہوئے۔ فولاد کے مرکزی وزیر جناب چودھری بیریندر سنگھ، چھتیس گڑھ کے وزیراعلی ڈاکٹر رمن سنگھ اور مواصلات (آزادانہ چارج) اور ریلوے کے وزیر مملکت جناب منوج سنہا کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔