Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

پونے میں زیر تعمیر عمارت کے گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں پر وزیراعظم نے اظہار تعزیت کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پونے میں زیر تعمیر عمارت کے حادثے پراپنے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم کے دفتر نے کہا:

‘‘ پونے میں زیر تعمیر عمارت کے منہدم ہونے پر مجھے صدمہ ہے۔ میں غم زدہ کنبوں سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد جلد صحت یاب ہوں گے۔  PM @narendramodi”’’

 

****************

(ش ح ۔س ب۔رض )

U NO: 1101