Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ایک مضمون شیئرکیا جس میں 11 سالہ جامع ترقی اور ملک  کوبا اختیار بنانےکو اُجاگر کیا گیا ہے


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون مشترک کیا جس میں گزشتہ 11 سال کی جامع ترقی کے انقلابی اثرات پر زور دیا گیا ہے۔یہ ایک ایسا سفر ہے جس نے ملک کو بااختیار بنایا، بلند کیا اور غیر معمولی انداز میں آگے بڑھایا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں جناب مودی نے کہا:

’’مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو نے 11 سالہ جامع ترقی پر اظہارِ خیال کیا ہے کہ یہ ایک ایسا سفر ہے جس نے شہریوں کو کئی طریقوں سے فائدہ پہنچایا ہے اور اس سے بڑھ کر، ایک یقین پیدا کیا ہے۔ ایسا یقین جو ملک کو بااختیار بناتا ہے، بلند کرتا ہے اور آگے لے جاتا ہے۔

یہ ایک بصیرت افروز تحریر ہے!‘‘

************

 (U: 1666)