Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نیشنل فلم ایوارڈز سے نوازے جانے والے نے تمام لوگوں کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نیشنل  فلم ایوارڈ سے نوازے جانے والے تمام لوگوں کو مبارکباد دی۔

مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’ان تمام لوگوں کو مبارک باد  جنہیں نیشنل فلم ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔ یہ اعزاز ان کی تخلیقی صلاحیتوں اور تفریح، فن اور ثقافت کی دنیا کے لئے ان کی خدمات کا  ایک موزوں اعتراف ہے‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-10912