وزیراعظمجنابنریندرمودیکیسربراہیمیںمرکزیکابینہنےونرینکونپنشن ( او آر او پی ) کےتحتمسلحافواجکےپنشنرز/فیملیپنشنرزکیپنشنپرنظرثانیکیمنظوریدےدیہے ، جو یکم جولائی ، 2019 ء سے نافذ ہو گی ۔ ماضیکےپنشن پانے والوں کیپنشنکو سال 2018 ء کے دفاعیافواجکےریٹائرہونےوالوں کے کلینڈر کی بنیاد پر ایک ہی رینک کے افسران کے لئے کمازکماورزیادہسےزیادہپنشنکیاوسطکیبنیادپر تعین کیا جائے گا ۔
فیض کنندگان
مسلحافواجکے ، ان اہلکاروں کو ، جو 30 جون ، 2019 سے پہلے ریٹائرہوئے ہیں { اس میں ، وہ اہلکار شامل نہیں ہیں ، جنہوں نے یکم جولائی ، 2014 ء سے پہلے پری میچیور ریٹائرمنٹ لیا تھا } کا احاطہ نظر ثانی شدہ پنشن میں کیا جائے گا ۔ اس سے مسلح افواج کے 25.13 لاکھسےزیادہ (بشمول 4.52 لاکھسےزیادہنئےمستفیدہونےوالے) مسلحافواجکےپنشن پانے والے /فیملیپنشن پانے والے مستفیدہوںگے۔ ان پنشن پانے والوں کا تحفظ کیا جائے گا ، جو اوسطسے زیادہ پنشن حاصل کر رہے ہیں ۔ یہفوائد فیملی پنشن پانے والوں ، جنگیبیواؤںاورمعذورپنشن پانے والوں کو بھی فراہم کیا جائے گا ۔
پنشن کے بقایاجاتچارششماہیقسطوں میںاداکئےجائیںگے۔ تاہم،تمامفیملیپنشن پانے والوں،بشمولخصوصی/آزادخاندانیپنشناورگیلنٹریایوارڈجیتنےوالوںکوایکقسطمیںبقایاجاتاداکئے جائیںگے۔
اخراجات
نظرثانیشدہ پنشن کو نافذ کرنے کے لئے سالانہ اخراجاتکاتخمینہتقریباً 8450 کروڑ روپئے لگایاگیاہے ، جو 31 فی صد ڈیئرنیس الاؤنس کے ساتھ ہو گا۔ یکم جولائی ، 2019 ء سے 31 دسمبر ، 2021 ء تک 17 فی صد مہنگائی بھتے کے ساتھ بقایہ جات کا تخمینہ 19316 کروڑ روپئے سے زیادہ لگایا گیا ہے ، جب کہ یکم جولائی ، 2021 ء سے 31 دسمبر ، 2021 ء تک 31 فی صد مہنگائی بھتے کے ساتھ یہ بقایا جات تقریباً 23638 کروڑ روپئے ہوں گے ۔ یہ اخراجات او آر او پی پر جاری اخراجات کے علاوہ ہوں گے ۔
یکم جولائی ، 2019 ء نافذ ہونے والی اوآر او پی کے تحت سروس پنشن میں رینک کے حساب سے ہونے والے اضافے کا تخمینہ ( روپئے میں ) :
|
سپاہی |
17,699 |
19,726 |
87,000 |
|
نائک |
18,427 |
21,101 |
1,14,000 |
|
حولدار |
20,066 |
21,782 |
70,000 |
|
نائب صوبیدار |
24,232 |
26,800 |
1,08,000 |
|
سب میجر |
33,526 |
37,600 |
1,75,000 |
|
میجر |
61,205 |
68,550 |
3,05,000 |
|
لیفٹننٹ کرنل |
84,330 |
95,400 |
4,55,000 |
|
کرنل |
92,855 |
1,03,700 |
4,42,000 |
|
بریگیڈیئر |
96,555 |
1,08,800 |
5,05,000 |
|
میجر جنرل |
99,621 |
1,09,100 |
3,90,000 |
|
لیفٹننٹ جنرل |
1,01,515 |
1,12,050 |
4,32,000 |
رینک | یکم جنوری ، 2016 ء کے وقت پنشن | یکم جولائی ، 2019 ء کو نافذ نظر ثانی شدہ پنشن | یکم جولائی ، 2019 ء سے 30 جون ، 2022 ء تک بقایا جات کا تخمینہ |
|---|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
( ش ح ۔ و ا ۔ ع ا ) ( 24-12-2022 )
U. No. 14319
राष्ट्र सेवा में जुटी हमारी सेना देशवासियों के गर्व का प्रतीक है। उनके कल्याण के लिए हमारी सरकार प्रतिबद्ध है। इसी को ध्यान में रखते हुए केंद्रीय मंत्रिमंडल ने पूर्व सैन्यकर्मियों और उनके परिवारों के लिए OROP के तहत पेंशन रिवीजन को मंजूरी दी है। https://t.co/9fnMIRqxKK
— Narendra Modi (@narendramodi) December 23, 2022