Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے تریپورہ میں حلف برداری پر  ڈاکٹر مانک ساہا اور وزراء کو مبارکباد دی

وزیراعظم نے تریپورہ میں حلف برداری پر  ڈاکٹر مانک ساہا اور وزراء کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  تری پورہ کے   وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے  پر ڈاکٹر مانک ساہا اور ریاست میں وزرا کے طور پر  حلف برداری پر ان کی ٹیم کو مبارکباد  پیش کی۔ وزیراعظم اس موقع موجود تھے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’ڈاکٹر مانک ساہا جی اور آج حلف لینے والی  ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد۔ یہ ٹیم یقینی طور پر ایک بار پھر لوگوں کے ذریعہ دیے گئے مینڈیٹ کو پورا کرے گی اور تریپورہ کی ترقی کے سفر کو تیز کرے گی۔ ان کی کوششوں میں ان کے لیے میری نیک خواہشات۔ @DrManikSaha2 ‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U- 2436