Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے معروف اداکار اور سابق رکن پارلیمنٹ جناب اِنّوسینٹ ورید ٹھیکّے تھالا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف اداکار اور سابق رکن پارلیمنٹ جناب اِنّوسینٹ ورید ٹھیکّے تھالا کی وفات پر گہرے  

رنج و غم  کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’معروف اداکار اور سابق رکن پارلیمنٹ جناب اِنّوسینٹ ورید ٹھیکّے تھالا  کے انتقال پر دکھ ہوا ،انہیں سامعین کو مسحور کر دینے اور لوگوں کی زندگیوں کو مزاح سے پُر کردینے کیلئے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے تعزیت۔خدا ان کی روح کو ابدی سکون عطا کرے:پی ایم @نریندر مودی PM @narendramodi ‘‘

***********

ش ح ۔ ع م ۔ م ش

U. No.3319