Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جواہر لال نہرو کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم جناب جواہر لال نہرو کے یو م پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ہمارے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت ۔‘‘

***********

ش ح ۔   ف ا  – م ش

U. No.983