Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مہا شیو راتری پر لوگوں کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہا شیو راتری کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی خواہش ظاہر کی کہ یہ عظیم تہوار ہر ایک کی زندگی میں نئی ​​توانائی لائے اور امرتکال میں ملک کے عزائم کو بھی نئی طاقت بخشے۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

“میرے ملک کے تمام کنبہ اراکین کو مہاشیو راتری کی دلی مبارکباد۔ میری خواہش ہے کہ یہ عظیم تہوار ہر ایک کی زندگی میں نئی ​​توانائی لائے اور امرتکال میں ملک کے عزائم  کو بھی نئی طاقت بخشے۔ جئے بھولے ناتھ!‘‘

****

( ش ح ۔س ب ۔ رض (

U. No: 5841