Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ہندی زبان زبان سیکھنے والے یوکرین کے  طلباء سے وزیر اعظم کی بات چیت

ہندی زبان زبان سیکھنے والے یوکرین کے  طلباء سے وزیر اعظم کی بات چیت


وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے آج کیف میں اسکول آف اورینٹل اسٹڈیز میں ہندی زبان سیکھنے والے  یوکرین کے طلباء سے بات چیت کی۔

وزیر اعظم نے طلباء کے اسکالرشپ اور دونوں ممالک کے عوام کے درمیان باہمی افہام و تفہیم کو فروغ دینے میں ان کے تعاون کو سراہا۔ انہوں نے ہندوستانی ثقافت اور تاریخ کو یوکرین کے  عوام کے قریب لانے کی ان کی کوششوں کی بھی ستائش کی۔

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:10165