Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے آئی ایس ایس پر سوار گروپ کیپٹن شوبھانشو شکلا کے ساتھ بات چیت کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گروپ کیپٹن شوبھانشو شکلا سے بات  چیت  کی، جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر ہیں۔

پی ایم او انڈیا نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

“وزیر اعظم @ نریندر مودی نے گروپ کیپٹن شوبھانشو شکلا سے بات چیت  کی، جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر ہیں۔”

*****

U.No:2247

ش ح۔ح ن۔س ا