پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون ساجھا کیا جو اس بات پر روشنی ڈالتا ہے کہ کیسے نوجوانوں کا روحانی سربراہ اجلاس منشیات سے مبرا بھارت کی تعمیر میں ایک اہم قدم ہے۔
ایکس پر مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کے ذریعہ کی گئی ایک پوسٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا:
’’مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈوایہ @mansukhmandviya نے تفصیل کے ساتھ وضاحت کی ہے کہ کیسے نوجوانوں کا روحانی سربراہ اجلاس منشیات سے مبرا بھارت کی تعمیر میں ایک اہم قدم ہے۔مضمون ملاحظہ کریں۔ ‘‘
Union Minister Dr. @mansukhmandviya elaborates on how the Yuva Spiritual Summit marks a major step in building a drug-free India. Have a read! https://t.co/dZFXjYNgzR
— PMO India (@PMOIndia) July 19, 2025
*****
(ش ح –ا ب ن)
U.No:2902