Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے راجکوٹ میں کچھ اور سوراشٹر کے لیے ’وائبرینٹ گجرات ‘علاقائی کانفرنس میں اپنی شرکت کی جھلکیوں کا اشتراک کیا

وزیر اعظم نے راجکوٹ میں کچھ اور سوراشٹر کے لیے ’وائبرینٹ گجرات ‘علاقائی کانفرنس میں اپنی شرکت کی جھلکیوں کا اشتراک کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے راجکوٹ میں کچھ اور سوراشٹر کے لیے وائبرینٹ گجرات علاقائی کانفرنس میں اپنی شرکت کی جھلکیوں کا اشتراک کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا:

’آج راجکوٹ میں کچھ اور سوراشٹر کے لیے وائبرینٹ گجرات علاقائی کانفرنس میں شرکت کر کے خوشی ہوئی ۔  یہ پلیٹ فارم ان خطوں میں ترقی اور سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرے گا اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرے گا ۔‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح –ع و،ص ج)

U. No. 440