پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا جو تعلیم اور فروغ ہنرمندی کے وزیر جناب دھرمندر پردھان نے تحریر کیا ہے۔ یہ مضمون مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے چلنے والے تکنیکی دور میں بھارت کی ابھرتی ہوئی جدت کی کہانی کو اجاگر کرتا ہے۔
مضمون میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ بھارت کا مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے تئیں نقطۂ نظر عالمی شراکت داریوں سے گہرا تعلق رکھتا ہے اور ساتھ ہی قومی ترجیحات کے ساتھ مضبوطی سے ہم آہنگ ہے۔ اس میں مزید کہا گیا ہے کہ بھارت کی اے آئی حکمت عملی واضح ہے ۔ یہ انسان مرکوز، شمولیتی، باہمی مطابقت رکھنے والی اور خود مختار صلاحیتوں کی بنیاد پر قائم ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:
مرکزی وزیرجناب دھرمیندر پردھان لکھتے ہیں کہ نئے اے آئی سے چلنے والے تکنیکی دور میں بھارت کی جدت کی کہانی عالمی شراکت داریوں سے گہرا تعلق رکھتی ہے۔
وہ اس بات پر زور دیتے ہیں کہ قومی ترجیحات سے ہم آہنگ بھارت کا اے آئی کے تئیں نقطۂ نظر واضح ہے۔ یہ انسان مرکوز، شمولیتی، باہمی مطابقت رکھنے والا اور خود مختار صلاحیتوں پر مبنی ہے۔
Union Minister Shri @dpradhanbjp writes that in a new AI-driven technological era, India’s innovation story is deeply linked with global partnerships.
He emphasises that India’s approach to AI, aligned with national priorities, is clear – human-centric, inclusive, interoperable… https://t.co/9gw4SCf6E1
— PMO India (@PMOIndia) March 23, 2026
******
ش ح۔م م ۔ ع ر
U-N– 4664
Union Minister Shri @dpradhanbjp writes that in a new AI-driven technological era, India’s innovation story is deeply linked with global partnerships.
— PMO India (@PMOIndia) March 23, 2026
He emphasises that India’s approach to AI, aligned with national priorities, is clear - human-centric, inclusive, interoperable… https://t.co/9gw4SCf6E1