پی ایم انڈیا
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج سومناتھ امرت مہوتسو کے موقع پر بھارتی فضائیہ کی سوریہ کِرن ایروبیٹک ٹیم کے شاندار فلائی پاسٹ کا نظارہ کیا۔
وزیرِ اعظم نے اس مظاہرے کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ آسمان میں فخر اور بہادری کا یہ شاندار امتزاج سومناتھ مندر کے آسمان پر کیسری اور ترنگے کا جادو بکھیر رہا ہے ۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ اس شاندار منظر اور بھکتی (عقیدت) اور شکتی (طاقت) کے جذبے نے ہر دل کو گہری خوشی سے بھر دیا اور ہر بھارتی کو فخر کا احساس کرایا۔
وزیرِ اعظم نے ’ ایکس ‘ پر اپنی پوسٹس میں لکھا:
’’ آج سومناتھ میں، آسمان نے فخر اور بہادری کا شاندار امتزاج دیکھا۔ بھارتی فضائیہ کی سوریہ کِرن ٹیم نے ایک شاندار فلائی پاسٹ پیش کیا۔ بھکتی اور شکتی کے اس جذبے نے ہر دل کو گہری خوشی سے بھر دیا۔ ‘‘
In Somnath today, the skies witnessed a magnificent confluence of pride and valour. The Indian Air Force’s Suryakiran Team showcased a breathtaking flypast. This spirit of Bhakti and Shakti filled every heart with deep joy.@Suryakiran_IAF pic.twitter.com/rGbDuKpelC
— Narendra Modi (@narendramodi) May 11, 2026
’’ سومناتھ امرت مہوتسو کے پاوَن اوَسر پر آکاش میں گورَو اور شورَیہ کا ادبھُت سنگم دیکھنے کو ملا۔ بھارتیہ وایو سینا کی ’سوریہ کِرن ‘ ایروبیٹک ٹیم نے سومناتھ مندر کے اوپر اپنے فلائی پاسٹ سے کیسریہ اور ترنگے کی آبھا بکھیر دی۔ شردھا اور شکتی کے اس درِشیہ نے ہر بھارتیہ کے من کو گَرَو سے بھر دیا۔ ‘‘
सोमनाथ अमृत महोत्सव के पावन अवसर पर आकाश में गौरव और शौर्य का अद्भुत संगम देखने को मिला। भारतीय वायु सेना की ‘सूर्य किरण’ एरोबेटिक टीम ने सोमनाथ मंदिर के ऊपर अपने फ्लाईपास्ट से केसरिया और तिरंगे की आभा बिखेर दी। श्रद्धा और शक्ति के इस दृश्य ने हर भारतीय के मन को गर्व से भर दिया!… pic.twitter.com/2NerrD1jxV
— Narendra Modi (@narendramodi) May 11, 2026
…………………………………………….. ……………………………………………
) ش ح – ض ر – ع ا )
U.No. 6917
In Somnath today, the skies witnessed a magnificent confluence of pride and valour. The Indian Air Force’s Suryakiran Team showcased a breathtaking flypast. This spirit of Bhakti and Shakti filled every heart with deep joy.@Suryakiran_IAF pic.twitter.com/rGbDuKpelC
— Narendra Modi (@narendramodi) May 11, 2026
सोमनाथ अमृत महोत्सव के पावन अवसर पर आकाश में गौरव और शौर्य का अद्भुत संगम देखने को मिला। भारतीय वायु सेना की 'सूर्य किरण' एरोबेटिक टीम ने सोमनाथ मंदिर के ऊपर अपने फ्लाईपास्ट से केसरिया और तिरंगे की आभा बिखेर दी। श्रद्धा और शक्ति के इस दृश्य ने हर भारतीय के मन को गर्व से भर दिया!… pic.twitter.com/2NerrD1jxV
— Narendra Modi (@narendramodi) May 11, 2026