Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایک سنسکرت سُبھاشتم شیئر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ہندوستان کی بڑھتی ہوئی طاقت اس کے عوام کے عزم اور لگن  سےتحریک پارہی ہے


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت سُبھاشتم شیئر کیا، جس میں اس بات پر زور دیا کہ عالمی سطح پرہندوستان کا مسلسل عروج اس کے عوام کے عزم، لگن اور اجتماعی جذبے سے تقویت پا رہا ہے۔

وزیر اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشتم  کا اشتراک کیا۔

“यथाशक्ति चिकीर्षन्ति यथाशक्ति च कुर्वते।

न किञ्चिदवमन्यन्ते नराः पण्डितबुद्धयः॥”

 

وزیر اعظم نے ایکس (X) پر لکھا:

ملک کے عوام  کے انہی اوصاف کی بدولت ہندوستان آج اپنی صلاحیت کو مسلسل بڑھا رہا ہے…”

यथाशक्ति चिकीर्षन्ति यथाशक्ति च कुर्वते।

न किञ्चिदवमन्यन्ते नराः पण्डितबुद्धयः॥

****

 

 

 

ش ح ۔م ع ا۔  ن ع

U. No.7104