Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا ہے،  جس میں مسلسل کوششوں کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت سبھاشتم شیئر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ مسلسل کوششوں کے ذریعے علم ، دولت اور مذہب کو بتدریج حاصل کیا جا سکتا ہے ۔

وزیر اعظم نے ایک سنسکرت شلوک شیئر کیا

जलबिन्दुनिपातेन क्रमशः पूर्यते घटः।

सः हेतुः सर्वविद्यानां धर्मस्य धनस्य च।।

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

जलबिन्दुनिपातेन क्रमशः पूर्यते घटः।

सः हेतुः सर्वविद्यानां धर्मस्य धनस्य च।।

***

ش ح۔  ک ا۔   ا ن

U.NO.7198