Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے ایک سنسکرت سُبھاشتم  شیئر کیا جس میں اجتماعی خوشحالی اور عالمگیر فلاح و بہبود کے لیے دعاؤں اور برکتوں کا اظہار کیا گیا ہے


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سُبھاشِتَم شیئر کیا، جس میں ترقی، خوشحالی اور سب کی اجتماعی فلاح و بہبود کے لیے دعاؤں کا اظہار کیا گیا۔

وزیرِ اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا:

 

वनस्पते शतवल्शो वि रोह सहस्रवल्शा वि वयं रुहेम।

यं त्वामयं स्वधितिस्तेजमानः प्रणिनाय महते सौभगाय॥

 

اے نباتات! تم سینکڑوں اور ہزاروں شاخوں کے ساتھ بڑھو اور پھلو پھولو، اور ہم بھی تمہارے ساتھ خوشحال ہوں۔ وہ روشن قوت جس نے تمہیں عظیم خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے پروان چڑھایا ہے، وہ ہم سب کے لیے بھی بھلائی اور خیر کا باعث بنے۔

 

 

****

 ش ح۔ع و۔ش ا

UN-7410