Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

آسام کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


آسام کے وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت بسوا سرما نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’آسام کے وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت بسوا سرما نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔

@CMOfficeAssam ‘‘

 

******

ش ح۔ ف ا۔ م ر

U-NO. 7769