Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے صحافی اور مصنف جناب اجے سنگھ کا ایک مضمون شیئر کیا، جس میں معاشرے کے کمزور طبقات کا احاطہ کرنے والی سماجی بہبود کی اسکیموں پر روشنی ڈالی گئی ہے


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے صحافی اور مصنف جناب اجے سنگھ کا تحریر کردہ ایک مضمون شیئر کیا ہے۔

اس مضمون میں جناب نریندر مودی کو مسلسل مدتوں میں ہندوستان کے سب سے طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والے جمہوری طور پر منتخبہ وزیراعظم بنے رہنے کے لئے سراہا گیا ہے۔ مضمون میں معاشرے کے کمزور طبقات کا احاطہ کرنے اور لوگوں کے سب سے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے وزیراعظم مودی کی سماجی بہبود کی اسکیموں کی تعریف کی گئی ہے۔

وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمایکسپر پوسٹ کیا:

مسلسل مدتوں میں ہندوستان کے سب سے طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والے جمہوری طور پر منتخب وزیراعظم بنے رہنے کے لئے پی ایم @narendramodi کی ستائش کرتے ہوئے، جناب اجے سنگھ نے اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ پی ایم مودی ہندوستان کی ذہانت اور صلاحیت کی پہچان ہیں اور انہوں نے ملک کی سیاسی سوچ کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ وہ معاشرے کے کمزور طبقات کا احاطہ کرنے اور لوگوں کے سب سے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے پی ایم مودی کی سماجی بہبود کی اسکیموں کی تعریف کرتے ہیں۔

****

ش ح۔ ع ح۔ ج

Uno-8048