پی ایم انڈیا
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھرو بھارتی راجاجی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ وہ سنیما کی دنیا کی ایک عظیم شخصیت تھے جن کے کام نے تمل سنیما کو ایک نئی سمت دی۔
وزیراعظم نریندرمودی نے کہا کہ دیہی زندگی کی ان کی تصویر کشی خاص طور پر قابل ذکر ہے ۔ وزیراعظم نے دکھ کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اُن کی روح کو سکون ملے۔
وزیرِ اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘تھرو بھارتی راجا جی کا انتقال انتہائی افسوسناک ہے۔ وہ سنیما کی دنیا کی ایک عظیم شخصیت تھے جن کے کام نے تمل سنیما کو بدل دیا۔ دیہی زندگی کی ان کی تصویر کشی خاص طور پر قابل ذکر تھی۔ غم کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ اور مداحوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی۔’’
The passing of Thiru Bharathiraja Ji is very saddening. He was a towering figure of the cinema world whose works transformed Tamil cinema. Particularly noteworthy was his portrayal of rural life. My thoughts are with his family and admirers in this hour of grief. Om Shanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) June 11, 2026
***
ش ح۔ ک ا۔ ش ب ن
U.NO.8278