پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب جسپال رانا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ان کا انتقال ہندوستانی کھیلوں کی دنیا کے لیے بڑاا نقصان ہے ۔
جناب نریندر مودی نے کہا کہ انہوں نے شوٹنگ میں اپنی غیر معمولی کامیابیوں کے ذریعے ملک کا بہت وقار بڑھایا ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ایک سرپرست کے طور پر ان کا تعاون ، بڑی لگن کے ساتھ نوجوان کھلاڑیوں کی تشکیل اور رہنمائی کرنا بھی اتنا ہی قابل ذکر تھا ۔ انہوں نے کہا کہ امتیاز ، نظم و ضبط اور کھیلوں کی دنیا کی خدمات کے لیے ان کے پختہ عزم سےانہیں بے پناہ سرخروئی حاصل ہوئی ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ان کی ہمدردیاں ان کے اہل خانہ ، دوستوں اور پوری کھیل برادری کے ساتھ ہیں ۔
وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں کہا:
” جناب جسپال رانا جی کے انتقال سے بہت دکھ ہوا ۔ ان کا انتقال ہندوستانی کھیلوں کی دنیا کے لیے بڑا نقصان ہے ۔
انہوں نے شوٹنگ میں اپنی غیر معمولی کامیابیوں کے ذریعے ملک کو بے پناہ اعزاز دلایا ۔ ایک سرپرست کے طور پر ، بڑی لگن کے ساتھ نوجوان کھلاڑیوں کی تشکیل اور رہنمائی کرنے میں ان کا تعاون بھی اتنا ہی قابل ذکر تھا ۔ امتیاز ، نظم و ضبط اور کھیلوں کی دنیا میں اپنی خدمات کے لیے ان کے پختہ عزم سے انہیں بے پناہ تحسین حاصل ہوئی ۔
غم کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں ان کے اہل خانہ ، دوستوں اور پوری کھیلوں کی برادری کے ساتھ ہیں ۔ اوم شانتی ۔ “
Deeply saddened by the passing of Shri Jaspal Rana Ji. His passing is a profound loss to the world of Indian sports.
He brought immense glory to the nation through his extraordinary achievements in shooting. Equally remarkable was his contribution as a mentor, shaping and…
— Narendra Modi (@narendramodi) June 12, 2026
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔م ش ع۔ن م۔
U- 8316