پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی وزیر مملکت جناب پرتاپ راؤ جا دھو کے تحریر کردہ مضمون کو شیئر کیا ہے۔
اس مضمون میں ایک مضبوط اور ترقی یافتہ ملک کی تعمیر کے لیے اس بات کی ضرورت پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ ملک کے باشندگان اپنی زندگی کے ہر مرحلے میں صحت مند، فعال اور پیداواری رہیں۔ اس میں کہا گیا ہے کہ یوگا، جس کی جڑیں ہندوستان کی قدیم اور لازوال علمی وراثت میں پیوست ہیں ، وہ صحت کے لیے ایک جامع طریقۂ کار فراہم کرتا ہے اور صحت مند بڑھاپے کی زندگی میں مستقل ساتھی کا کردار ادا کرتا ہے۔
وزیرِ اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا:
“جب دنیا یوگا کے عالمی دن 2026 کی تیاری کر رہی ہے، اس موقع پر مرکزی وزیر مملکت جناب پرتاپ راؤ جادھو @mpprataprao نے اپنے ایک مضمون میں اس ضرورت پر روشنی ڈالی ہے کہ شہریوں کو زندگی کے ہر مرحلے میں صحت مند، فعال اور پیداواری رکھنا ایک مضبوط اور ترقی یافتہ ملک کی تعمیر کے لیے ضروری ہے۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ یوگا، جس کی جڑیں ہندوستان کی لازوال علمی وراثت میں پیوست ہیں، وہ صحت کے لیے ایک جامع طریقہ فراہم کرتا ہے اور صحت مند بڑھاپے کی زندگی کے لیے مستقل ساتھی کے طور پر کردار ادا کرتا ہے۔”
As the world gears up to celebrate International Day of Yoga 2026, Union MoS Shri @mpprataprao writes about the need to ensure that citizens remain healthy, active and productive across all stages of life to build a stronger and more developed nation.
He emphasises that yoga,… https://t.co/xE3bHulTmF
— PMO India (@PMOIndia) June 14, 2026
****
ش ح۔ م ش ع۔م الف
U. No. 8608