پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق امیر قطر محترم جناب شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے انہیں ایک صاحب بصیرت قائد قرار دیا جنہوں نے قطر کو ترقی و خوشحالی کی عظیم بلندیوں سے ہمکنار کیا۔ جناب مودی نے انہیں ایک سچے دوست کے طور پر بھی یاد کیا جن سے انہیں فروری 2024 میں اپنے دورۂ قطر کے دوران ملاقات کا اعزاز حاصل ہوا تھا۔
وزیر اعظم نے قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد آل ثانی، پورے شاہی خاندان اور قطر کے عوام کے تئیں تہہ دل سے اظہار تعزیت کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛
’’ہم قطر کے سابق امیر محترم جناب شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر غمگین ہیں۔ ایک صاحب بصیرت قائد جنہوں نے قطر کو ترقی اور خوشحالی کی عظیم بلندیوں سے ہمکنار کرنے میں قائدانہ کردار ادا کیا، ہم انہیں ایک حقیقی دوست کے طور پر بھی یاد کرتے ہیں جن سے مجھے فروری 2024 میں میرے دورۂ قطر کے دوران ملاقات کا اعزاز حاصل ہوا۔ میں قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور پورے شاہی خاندان اور قطر کے عوام کے تئیں تہہ دل سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ خدا کرے کہ مرحوم کو ابدی سکون حاصل ہو۔
@TamimBinHamad‘‘
We deeply mourn the passing of Father Amir of State of Qatar, HH Sheikh Hamad bin Khalifa Al Thani. A visionary leader who led Qatar to great levels of development and prosperity, we remember him also as a true friend whom I had the honour of meeting during my last visit to Qatar…
— Narendra Modi (@narendramodi) July 12, 2026
نشعر بحزن عميق لوفاة الأمير الوالد لدولة قطر، صاحب السمو الشيخ حمد بن خليفة آل ثاني.
لقد كان قائداً صاحب رؤية، قاد قطر إلى مستويات عظيمة من التطور والازدهار. ونتذكره أيضاً كصديق حقيقي تشرفت بلقائه خلال زيارتي الأخيرة لقطر في فبراير 2024.
أقدم خالص التعازي لأمير قطر، صاحب السمو…— Narendra Modi (@narendramodi) July 12, 2026
****
(ش ح –م ف)
U.No:9855
We deeply mourn the passing of Father Amir of State of Qatar, HH Sheikh Hamad bin Khalifa Al Thani. A visionary leader who led Qatar to great levels of development and prosperity, we remember him also as a true friend whom I had the honour of meeting during my last visit to Qatar…
— Narendra Modi (@narendramodi) July 12, 2026
نشعر بحزن عميق لوفاة الأمير الوالد لدولة قطر، صاحب السمو الشيخ حمد بن خليفة آل ثاني.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 12, 2026
لقد كان قائداً صاحب رؤية، قاد قطر إلى مستويات عظيمة من التطور والازدهار. ونتذكره أيضاً كصديق حقيقي تشرفت بلقائه خلال زيارتي الأخيرة لقطر في فبراير 2024.
أقدم خالص التعازي لأمير قطر، صاحب السمو…