پی ایم انڈیا
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج اسکائی روٹ ایرو اسپیس کی ٹیم سے بات کی اور وکرم-1 کو کامیابی کے ساتھ بھیجے جانے پر انہیں مبارک باد دی۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ یہ بھارت کے خلائی سفر کا ایک فیصلہ کن لمحہ ہے۔ نجی شعبے کی بڑھتی ہوئی شراکت نئے امکانات پیدا کر رہی ہے اور اختراع کی رفتار کو تیز کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا، “یہ کامیابی بے شمار نوجوانوں کو بڑے خواب دیکھنے اور بے خوف ہو کر جدت طرازی کرنے کی ترغیب دے گی۔“
وزیرِ اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکسپر اپنی پوسٹ میں کہا:
’’میں نے اسکائی روٹ ایرو اسپیس کی ٹیم سے بات کی اور انہیں وکرم-1 کو کامیابی کے ساتھ بھیجے جانے پر مبارک باد دی۔
یہ بھارت کے خلائی سفر کا ایک فیصلہ کن لمحہ ہے۔ ہمارے نجی شعبے کی بڑھتی ہوئی شراکت نئے امکانات پیدا کر رہی ہے اور اختراع کو مزید تیز رفتار بنا رہی ہے۔
یہ کامیابی بے شمار نوجوانوں کو بڑے خواب دیکھنے اور بے خوف ہو کر جدت طرازی کرنے کی ترغیب دے گی۔‘‘
Spoke to the team of Skyroot Aerospace and congratulated them on the successful launch of Vikram-1.
This is a defining moment in India’s space journey. The growing participation of our private sector is opening new frontiers and accelerating innovation.
This achievement will… pic.twitter.com/epWjOY8yKa
— Narendra Modi (@narendramodi) July 18, 2026
*********
ش ح-ا ع خ ۔ر ا
U-No- 111