Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

معروف صنعت کار جناب روی کانت نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


معروف صنعت کار جناب روی کانت نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی اور ان کی کتاب ‘لیڈنگ فرام دی بیک-ٹو اچیو دی امپاسبل’ کی ایک کاپی پیش کی ۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا ؛

معروف صنعت کار جناب روی کانت نے آج وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی اور اپنی کتاب ‘لیڈنگ فرام دی بیک-ٹو اچیو دی امپاسبل’ کی ایک کاپی پیش کی ۔

*****

U.No:140

ش ح۔ح ن۔س ا