پی ایم انڈیا
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج اس بات پر زور دیا کہ نوجوانوں کی فلاح و بہبود اور ان کا مستقبل سب سے زیادہ اہم ہے۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ حکومت نے پرچہ لیک کے معاملات میں ملوث افراد کو فوری اور سخت سزا دلانے کے لیے فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں متعلقہ حکام اور افسران کو تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت دے دی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ طلبہ کے مفادات کے تحفظ کے لیے حکومت کی جانب سے اٹھائے جانے والے مسلسل اقدامات کی سمت مزید ایک اہم قدم ہے۔
وزیرِ اعظم نے واضح طور پر کہا کہ جو لوگ نوجوانوں کے مستقبل سے کھیلنے کی کوشش کریں گے، انہیں کسی بھی صورت بخشا نہیں جائے گا۔
ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں وزیرِ اعظم نے کہا:
ہمارے نوجوانوں کی فلاح و بہبود اور ان کا مستقبل سب سے بڑھ کر ہے!
ہم نے پرچہ لیک کے معاملات میں ملوث افراد کو فوری اور سخت سزا یقینی بنانے کے لیے فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں متعلقہ حکام اور افسران کو تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت دے دی گئی ہے۔ یہ طلبہ کے مفادات کے تحفظ کے لیے ہمارے مسلسل اقدامات کے سلسلے کی کڑی ہے۔
جو لوگ ہمارے نوجوانوں کے مستقبل کو نقصان پہنچانے کی کوشش کریں گے، انہیں کسی بھی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔
देश के युवाओं का हित और उनका भविष्य हमारी सर्वोच्च प्राथमिकता है।
पेपर लीक के सभी मामलों में दोषियों को जल्द से जल्द कठोर दंड देने के लिए, केस के त्वरित निस्तारण के लिए फास्ट ट्रैक कोर्ट्स का गठन किया जाएगा। इस संबंध में निर्देश दे दिए गए हैं कि संबंधित विभाग आवश्यक कार्रवाई सुनिश्चित करें।
विद्यार्थियों के हितों को सुरक्षित करने के लिए, सरकार द्वारा लिए जा रहे निर्णयों की श्रृंखला में ये एक महत्वपूर्ण कदम है।
युवाओं के भविष्य के साथ खिलवाड़ करने वाले किसी भी व्यक्ति को बख्शा नहीं जाएगा।”
Nothing is more important than the welfare and future of our youth!
We have decided to set up fast-track courts to ensure swift and stringent punishment for those involved in paper leaks. Have directed the concerned authorities and officials to take all necessary steps in this…
— Narendra Modi (@narendramodi) July 23, 2026
************
ش ح۔ع و ۔ رض
(U: 415)
Nothing is more important than the welfare and future of our youth!
— Narendra Modi (@narendramodi) July 23, 2026
We have decided to set up fast-track courts to ensure swift and stringent punishment for those involved in paper leaks. Have directed the concerned authorities and officials to take all necessary steps in this…