پی ایم انڈیا
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو دولتِ مشترکہ کھیل2026 میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر محمد باسل مورسنگناکتھ کو مبارک باد دی۔
وزیراعظم نے ان کی زبردست رفتار، عزم اور بہترین دوڑ کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ یہ کارکردگی اس سیزن میں ان کی بہترین کارکردگی بھی رہی۔
جناب نریندرمودی نے کہا کہ یہ کامیابی محمد باسل مورسنگناکتھ کی سخت محنت، لگن اور یکسوئی کی عکاس ہے اور انہوں نے ان کے لیے مستقبل میں مزید کامیابیوں کے تئیں نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب نریندرمودی نے کہا ؛
‘‘محمد باسل مورسنگاناکتھ نے شاندار چاندی کا تمغہ جیتا ہے! زبردست دوڑ اور عزم کا شاندار مظاہرہ کیا! اس کامیابی اور اپنے اس سیزن کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔ ان کی یہ کامیابی ان کی سخت محنت، یکسوئی اور لگن کی عکاس ہے۔ میری دعاء ہے کہ وہ آئندہ بھی کامیابیوں کی نئی بلندیاں حاصل کرتے رہیں۔’’
#CWG2026”
A superb Silver for Mohammed Basil Morssinganakath! What a sprint and display of determination! Congratulations to him for the success and also achieving his Season Best. His success reflects his hard work and focus. May he continue to scale new heights in the times to come.…
— Narendra Modi (@narendramodi) July 30, 2026
************
ش ح ۔ش م۔ش ت
UN-NO-962