Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے بھارت کے نوجوانوں کی محنت اور لگن کو سراہتے ہوئے سنسکرت کا ایک سبھاشتم شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے نوجوانوں کی محنت، عزم اور لگن کو سراہتے ہوئےسنسکرت  کا ایک سبھاشتم  شیئر کیا:

न हि ज्ञानेन सदृशं पवित्रमिह विद्यते ।

तत्स्वयं योगसंसिद्ध: कालेनात्मनि विन्दति ॥”

 

وزیر اعظم نے کہا کہ مسلسل محنت اور لگن کے ذریعے ہماری صلاحیتیں نکھرتی اور بہتر ہوتی ہیں، اور ہمارے نوجوان انہی خوبیوں کو اپنا کر بھارت کا نام روشن کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم نے  ایکس پر پوسٹ کیا:

न हि ज्ञानेन सदृशं पवित्रमिह विद्यते ।

तत्स्वयं योगसंसिद्ध: कालेनात्मनि विन्दति ॥

 

****

ش  ح۔ ع ح – ف ر

Uno-1263