Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

راجیہ سبھا کے رکن جناب نتیش کمار جی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


راجیہ سبھا کے رکن جناب نتیش کمار جی نے  آج وزیر اعظم جناب نریندرمودی سے  ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

راجیہ سبھا کے رکن جناب نتیش کمار   @NitishKumar جی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی  @narendramodi سے ملاقات کی۔

******

ش ح۔ ف ا۔ م ر

U-NO. 1315