Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے قومی یومِ خلا کے موقع پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے قومی یومِ خلا کے موقع پر عوام کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

وزیرِ اعظم نے مزید بڑے خواب دیکھنے، مزید جدت طرازی کرنے اور خلا کے نئے شعبوں میں پیش رفت کی نئی راہیں تلاش کرنے پر زور دیا۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر ایک پیغام میں لکھا:

’’قومی یومِ خلا مبارک! 🛰

آئیے مزید بڑے خواب دیکھیں، مزید جدت طرازی کریں اور خلا کی نئی سرحدوں کو عبور کرنے کی جانب آگے بڑھیں۔۔۔‘‘

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-2487