Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے حقیقی دانش مند انسان کی خوبیوں کو اجاگر کرتے ہوئے سنسکرت کا ایک سبھاشتم شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت کا ایک سبھاشتم شیئر کیا، جس میں حقیقی دانش مند انسان کی خوبیوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:

यस्य कृत्यं न जानन्ति मन्त्रं वा मन्त्रितं परे।

कृतमेवास्य जानन्ति स वै पण्डित उच्यते॥

حقیقی دانش مند وہ شخص ہے جس کے منصوبے اور عمل مکمل ہونے تک دوسروں سے پوشیدہ رہتے ہیں۔ ایسا شخص نظم و ضبط، دوراندیشی اور سمجھ داری سے کام لیتا ہے، اسی لیے اسے بجا طور پر حقیقی دانش مند کہا جاتا ہے۔

*****

ش  ح۔ع ح ف ر

U-no-2844